(Pakistan fire a disaster waiting to happen) سانحہ کراچی
کراچی میں گزشتہ دنوں ایک فیکٹری میں آتشزدگی سے ڈھائی سو سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے، اس سانحے سے پاکستان میں فیکٹریوں کی خطرناک صورتحال کھل کر سامنے آگئی۔ پچاس سالہ رقیہ احمد بلدیہ ٹاﺅن کرا...
