(Some Koreans Change Names for Better Luck in Life) جنوبی کورین خواتین
جنوبی کوریا میں خواتین کے تنہا ہونے کو بدقسمتی کا نتیجہ سمجھا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ بیشتر جنوبی کورین خواتین شوہر کی تلاش اور خاندان شروع کرنے کے لئے ہر اقدام کیلئے تیار رہتی ہیں، یہاں تک کہ...
