(South Koreans swim to disputed Dokdo islands in anti-Japan protest)جنوبی کورین عوام کا جاپان کیخلاف انوکھا احتجاج
جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان چند جزائر کی ملکیت پر تنازعہ طویل عرصے سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں جنوبی کوریا کا ایک گروپ سمندر میں 230 کلومیٹر تیر کر Dokdo تک جاکر احتجاج ریکارڈ کروا رہا ہے۔ Dokdo...
