(School in South Korea Teaches Citizens How To Spy on Neighbors) جنوبی کوریا کے جاسوس شہری
جنوبی کوریا میں قانون توڑنے والے خبردار ہوجائیں کیونکہ اب عام شہری بھی غیر قانونی سرگرمیوں کی وڈیو پولیس کو فروخت کرکے رقم بنانے میں مصروف ہوگئے ہیں۔شہریوں کو اس کام کی تربیت کیلئے ایک اسکول بھ...
