(Skateboarding brings change to young Cambodians)کمبوڈین اسکیٹ بورڈنگ
کمبوڈین نوجوانوں میں اسکیٹ بورڈنگ (Skateboarding) تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ ایک بین الاقوامی این جی او کی جانب سے غریب بچوں میں اس کھیل کو فروغ دیا جارہا ہے، جس سے ان کی شخصیت میں ایک نیا نکھار پیدا...
