(Pakistan Swat music) پاکستانی وادی سوات کی موسیقی
ماضی میں پاکستانی موسیقی اور ثقافت وادی سوات کی وجہ شہرت تھی۔ یہاں سے درجنوں گلوکار، موسیقار اور رقاص صوبہ خیبرپختونخواہ میں شہرت حاصل کر نے میں کامیاب ہوئے، تاہم طالبان دور میں فن ثقافت دم توڑنے لگا، مگر اب وہاں ایک بار پھر ثقافتی سرگرمیاں سر اٹھا رہی ہیں۔ یہ Bhanar گلی ہے، جو
PPI NEWS Bulletin 1500 پی پی آئی نیوز بلیٹن
ہیڈلا ئنز:۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان خلا ف ضا بطہ تقرریاں،سپریم کو ر ٹ چیف سیکر ٹری اور آ ئی جی سندھ پر برہم سیکریٹری داخلہ کے نہ آنے پر پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اظہار برہمی کوئٹہ میں قتل کےے گئے جج ذوالفقار نقوی کی میت
PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی آئی نیوز بلیٹن
ہیڈلا ئنز:۔ کرا چی میں ٹارگٹ کلنگ رک نہ سکی ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کےلئے غفلت نہ برتی جائے ، وزیر اعلیٰ پنجا ب نما ز جمعہ کے موقع پر مسا جد اور اما م با ر گا ہو ں کی سیکیو رٹی سخت اسکردومیں
PPI NEWS Bulletin 1100 پی پی آئی نیوز بلیٹن
ہیڈلا ئنز:۔ کوئٹہ میں سیشن جج کے قتل کےخلاف بلوچستان اور پنجاب میں وکلا کاعدالتی بائیکاٹ مذہبی اوراق جلانے کے الزام میں گرفتار رمشا مسیح کے ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کرا چی کے مختلف علا قوں میں رینجرز کا آ پریشن ، متعدد افراد زیر حراست غیر وابستہ تحریک کا سربراہ اجلاس آج بھی
PPI NEWS Bulletin 0900 پی پی آئی نیوز بلیٹن
ہیڈلا ئنز:۔ وفا قی دا رالحکومت میں دہشتگردی کی کو شش نا کا م ،واہ کینٹ قبرستان سے 3 دہشتگرد گرفتار کرا چی کشیدگی، سیاسی جماعت کے کارکنوں اور پولیس افسر سمیت 10 افراد جاں بحق شارٹ فال میں کمی کے باجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری،عوا م پریشان بھارتی وزیرخارجہ 7 ستمبر سے پاکستان کا
PPI NEWS Bulletin 0800 پی پی آئی نیوز بلیٹن
ہیڈلا ئنز:۔ پینٹا گون کا ایبٹ آبادآپریشن پرکتاب کے مصنف کےخلاف کارروائی کا عندیہ پیپلز پارٹی کی حکومت سوئس حکام کو خط نہیں لکھے گی، اعتزاز احسن فنڈز نہیں ملے،اسکالر شپ پر گئے طلباء کا مستقبل خطرے میں ٹرینوں کی آمد ورفت میں تاخیر ،مسافروں کا احتجاج اور پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا
(Afghan women army) افغان خواتین فوجی
گزشتہ دس برسوں کے دوران افغانستان میں خواتین نے ہر شعبہ زندگی میں جگہ بنائی ہے، یہاں تک کہ فوج میں وہ کام کررہی ہیں۔ اس وقت وزارت دفاع میں ایک ہزار سے زائد خواتین بطور ڈاکٹر، نرسز اور انتظامی عہدوں پر کام کررہی ہیں، تاہم حال ہی میں چند خواتین کو فوجی افسران
PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی آئی نیوزبلیٹن
ہیڈلا ئنز:۔ جنو بی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 9 اہلکار شہید، 10 شدت پسند ہلاک ملک ریا ض تو ہین عدا لت کیس کی سما عت 17 ستمبر تک ملتوی نئے صوبوں کیلئے زرداری کمیشن نہیں قومی کمیشن بنایا جائے،راناثناءاللہ ممبئی حملو ں کے ملزم اجمل قصا ب کی اپیل مسترد ،سزائے
- Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
- NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
- PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
- Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
- Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
