(Acid attack threats Indian girls with jeans)بھارتی لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے صدر مقام رانچی میں لڑکیوں کے جینز پہننے پر تیزاب سے حملوں کی دھمکی دئی گئی ہے۔ یہ دھمکی ایک نئے گروپ Jharkhand Liberation Organisation نے دی ہے۔ لڑکوں اور لڑکیوں کا ایک گروپ کالج کی...
read more

Baba Bullay Shah با با بلھے شاہ

برصغیر کے معروف صوفی شاعر بابا بلّھے شاہ کا سالانہ ہ عرس آج سے قصور میں شروع ہوگیا ہے۔ عبداللہ شاہ المعروف بابا بلھے شاہ سولہ سو اسی میں اوچ شریف...
read more