(Cambodia’s Schools on Sick Leave) کمبوڈین اسکول بیماری کی چھٹیوں پر
کمبوڈیا کے اسکولوں میں رواں سال موسم گرما کی تعطیلات جلد کردی گئی تھیں تاکہ طالبعلموں کی زندگیاں بچائی جاسکیں۔ کمبوڈیا میں اس وقت ہاتھ، پاﺅں اور منہ کا انتہائی جان لیوا مرض پھیلا ہوا ہے، جس...
