Pakistan Press Foundation (PPF) In collaboration of IPDC (UNESCO) Report Of Training “Producing News & Current Affairs Program”
June 6-8-2012 Karachi Participants of a workshop have said that main stream media was not focusing real public issues; therefore radio can be a strong medium to highlight the issues of public importance. Main stream media channels mostly take up the high importance matter but radio could be used at community level. The observation was […]
Azad Kashmir آزاد کشمیر میں خواتین کی جبری شا دیا ں
آزاد کشمیر سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں لڑکیوں کی جبری شادی کے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں۔ایسے میں جبراً شادی سے انکار کرنے والی خواتین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے۔پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں تعلیم کی کمی ،شعور وآگہی کا فقدان اور اسکے علاوہ سب سے اہم وجہ ذات برادری سسٹم
World Brain Tumor Day دما غی سر طا ن کا عا لمی دن
پاکستان سمیت آج ساری دنیا میں دماغی سرطان یابرین ٹیومر کی بیماری سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے،جس کا آغاز 9 برس قبل جرمن برین ٹیومر ایسوسی ایشن نے مرض میں مبتلا مریضوں ا ور ان کے خاندانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کیا تھا۔ اس بیمار ی میں انسانی دماغ میں خلیات
Lady health workers لیڈی ہیلتھ ورکرز
سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے 1994میںنیشنل پروگرام برائے فیملی پلاننگ اینڈ پرائمری ہیلتھ کا آغاز کیا تھا،پاکستان میں شعبہ صحت میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، جن علاقوں تک ڈاکٹرز کی رسائی ممکن نہیں وہاں لیڈی ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کے خواتین کو صحت اور زچگی
(The Realities of Burmese Migrants in Thailand) تھائی لینڈ میں مقیم برمی تارکین وطن کی مشکلات
جنوبی تھائی لینڈ میں آج کل ایک فلم کی شوٹنگ جاری ہے، جس میں برمی تارکین وطن کی مشکلات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ Tong Kha Men نامی گاﺅں جنوبی تھائی لینڈ میں واقع ہے، اسے برمی تارکین وطن کا گاﺅں بھی کہا جاتا ہے۔ اس وقت یہاں ایک فلم کی شوٹنگ جاری ہے، جس
Water Problems آلو دہ پا نی کا استعما ل
پانی زندگی ہے اوراگر یہی پانی آلودہ ہو کر ہما رے استعمال میں آئے تو اِسکے بھیانک نتائج سامنے آتے ہیں۔آبادی میں تیزی سے ہوتا اضافہ ،کارخانوں فیکٹریوں سے نکلنے والا فضلہ اور زہریلہ اخراج ہمارے ماحول کے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کو بھی آلودہ کر رہا ہے، جسکی وجہ سے معدے اور آنتوں
(Indian politicians’ cartoon crackdown)بھارتی سیاستدانوں کے کارٹونوں پر تنازعہ
بھارتی حکومت نے علم سیاسیات کی تدریسی کتب میں سے متنازعہ سیاسی کارٹون ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی آئین، بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو اور دیگر کے یہ کارٹون مختلف سیاستدان ملکی توہین کے مترادف سمجھتے ہیں۔ سینکڑوں صحافی، کارٹونسٹ، طالبعلم، اساتذہ، سماجی کارکن اور این جی اوز کے عہدیداران اس
Law as Profession خواتین وکلا
وکالت ایک ایسی فیلڈ ہے جس میں نہ صرف پاکستانی خواتین سامنے آئی ہیں بلکہ اس شعبے میں نمایاں صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے والی خواتین پروفیشنلز کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔خواتین کے حقوق کے حوالے سے جہاں مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں وہیںخواتین کو اُنکا جائز حق دلوانے اور اُنکی
(Asian classics make it to Cannes )ایشیائی کلاسیک فلموں کی کینز میں نمائش
رواں سال فرانس میں منعقد ہونے والے کینز فلم فیسٹیول میں ایشیائی کلاسیک فلموں کو خاص توجہ دی گئی۔کینز کے اسٹیج میں انڈونیشیاءسے لیکر بھارت کی کلاسیک فلموں کی نمائش کی گئی۔ After the Curfew نامی فلم 1954ءمیں انڈونیشین فلم ساز Usmar Ismail نے تیار کی تھی، انہین انڈونیشین سینماءکا بانی بھی کہا جاتا ہے۔
Iron Deficiency فو لا د کی کمی
جسم میںہیموگلوبین بنانے کیلئے فولاد بے حد ضروری ہے دیکھا گیا ہے کہ آج کل بچے بوڑھے سب ہی فولادکی کمی کا شکار ہیں۔خصوصاً حاملہ خواتین میں فولادکی کمی بے شمار پیچیدگیوں کا جنم دیتی ہے،۔ایک ریسرچ کے مطابق تقریباً50فیصد خواتین Iron Defficiency سے متاثرہوتی ہیں۔بیشتر خواتین آئرن کی کمی سے ہونے والی پیچیدگیوں کو
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009