(How a 14-year-old girl beat the Taliban) کس طرح ایک چودہ سالہ لڑکی نے طالبان کو شکست دی
سالہ ملالہ یوسف زئی پہلی پاکستانی بچی ہے جسے انٹرنیشنل چلڈرن پیش ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا۔ یہ ایوارڈ ایسے بچوں کو دیا جاتا ہے جو مشکل حالات میں کوئی نمایاں کام کرتے ہیں۔ ملالہ کو پاکستانی قومی امنایوارڈ بھی دیا گیا۔ سوال”آپ کی زندگی کا سب سے مسرت بخش دن کون سا
PPI News Bulletin 1900 پی پی آئی نیوز بلیٹن
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کے لئے قائم کردہ کمیٹی نے ڈیزل کی قیمتوں میں آئندہ چار ماہ تک اضافہ نہ کرنے کی سفارش کر دی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر نظرثانی کے لئے قائم کردہ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا۔
First Women Constructor in Gilgit Baltistan گلگت بلتستان میں تعمیراتی کمپنی چلانے والی خاتون
گلگت و بلتستان جیسے علاقوں میں ،جہاں خواتین کیلئے ترقی کے مواقع محدود ہیں،جہاں تعلیم سے لے کرکریئر تک اور صحت سے لے کرقانونی اُمور تک خواتین کیلئے نہ صرف مسائل بہت زیادہ ہیں بلکہ ُانھیں حوصلہ شکن رویوں کابھی سامنا ہے۔وہیں اس علاقے میں ایسی باہمت خواتین بھی ہیں جو اپنی صلاحیتوں کو استعمال
PPI News Bulletin 1800 پی پی آئی نیوز بلیٹن
وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ گلگت میں 18افراد کی ہلاکت میںملوث چند ملزمان کی نشاندہی ہوگئی ہے ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ گلگت میں ہلاکتوں کے واقعے میں ملوث چند ملزمان کی نشاندہی ہوگئی ہے تاہم واقعہ کی تحقیقات
PPI News Bulletin 1700 پی پی آئی نیوز بلیٹن
وفاقی کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارت معمول پر لانے کے لیے منفی فہرست دسمبر 2012 ءتک بتدریج ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نے وزیر داخلہ رحمان ملک کوکوہستان واقعے کے بعد امن و امان کے قیام کے لیے گلگت بلتستان پہنچنے کی ہدایت دے دی ہے۔وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی
PPI News Bulletin 1500 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
نیپرا نے قیمتوں میں 39 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرکے عوام پر ایک بار پھر بجلی کا بم گرادیا۔نیپرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 39 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں تین
PPI News Bulletin 1300 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ انٹرپول کے صدر دفاتر ارسال کردیئے۔انٹرپول کے سوئٹزرلینڈ میں واقع صدر دفاتر میں سابق صدر کے خلاف ریڈ وارنٹ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں گرفتاری کیلئے بھیجے گئے ہیں۔ ریڈ وارنٹ میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف بے نظیر بھٹو قتل
PPI News Bulletin 1100 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان کیس ری اوپن کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آئی ایس آئی کی جانب سے سیاستدانوں کو پیسے دینے کے الزامات سے متعلق سولہ سال سے زیرسماعت کیس کی سماعت کر رہا ہے۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا
- Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
- NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
- PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
- Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
- Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
