Protection Against Harassement of Women at the Workplace Act خواتین بل
حال ہی میںکراچی کے مقامی ہوٹل میںایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ملازمت پیشہ خواتین کو آگہی فراہم کرنا تھا کہ وہ کس طرح مختلف اداروں میںکام کرتے ہوئے اپنے تحفظ کیلئے اقدامات کر سکتی ہیں...
