Problems Faced by women in Public Transport پبلک ٹرا نسپو رٹ اور خوا تین کے مسا ئل
بات ہو خواتین کو درپیش مسائل کی ،تو پبلک ٹرانسپورٹ کی حالتِ زار اور اِس میں سفر کرنے والی خواتین کی مشکلات کا ذکر نہ کرناقطعی ناانصافی ہو گی۔ خواتین کی ایک بڑی تعداد حصولِ تعلیم، روزگار اور دیگر...
