Health Issue in Tharparkar تھر پا ر کر میں صحت کے مسا ئل
تھر پارکر میں خواتین کی بڑی تعداد خون کی کمی یا اینیمیا کا شکار ہے،غربت ،قحط اور خشک سالی کے باعث اجناس کی قلت اور نتیجتاًغذائی کمی کا شکار تھر پارکر کی خواتین کی زندگی سخت محنت اور مشقت سے عبارت ہے، جبکہ اس علاقے میں خواتین کیلئے صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر
Aubaro Murder Case اوبا وڑو قتل کیس
جائیداد کے حصول کیلئے گھریلو و خاندانی جھگڑوں کے باعث نہ صرف خونی رشتے پامال ہوتے ہیںبلکہ کئی لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں،گھوٹکی کی رہائشی زبیدہ خان کی موت بھی ایسے ہی ایک واقعے کا شاخسانہ ہے۔چار بچوں کی ماں زبیدہ نے شوہر کے انتقال کے بعد آبائی زمین میں اپنا حصہ
اسلا م آباد میں کاروباری سرگرمیاں Business Event in Islamabad
بزنس ویمن کیلئے نئے رجحانات کے فروغ اور ملکی و غیر ملکی سطح پر کاروبار سے منسلک خواتین کو زیادہ سے زیادہ مثبت مواقع فراہم کرنے کیلئے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں ایکسپو2012 کا انعقاد کیا گیا جسکا ٹائٹل تھاWomen in Creative Industry۔۔۔ ہینڈ
Woman dead body in pieces خواتین کے قتل کا نیا سفاکانہ رجحان
شہر کراچی میں گزشتہ کچھ دنوں میںخواتین کے بہیمانہ قتل کے واقعات سامنے آئے ہیں،جو کراچی میں لاءاینڈ آرڈر کی صورتحال اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ کچھ روز قبل شہر کے مختلف حصوں سے ایک خاتون کی ٹکڑوں میں بٹی لاش ملی ہے،معلوم ہوتا ہے کہ انتہائی سفاکی سے
Blind Sisters نا بینا بہنیں
غربت و افلاس کا شکار مجبور عوام کیلئے پیٹ بھرنا اور تن ڈھانپناہی بہت بڑی عیاشی ہے ایسے میں اگر پورا خاندان کسی بیماری کا شکار ہو جائے تو غریب کے پاس خود کشی کے سوا کیا چارہ ہو گا۔اوباوڑو کے نواحی گاﺅںجھنگل ملک میں رہائش پذیرایک ہی خاندان کی چار لڑکیاں نامعلوم بیماری کا
Disadvantages of Mobile phone مو با ئل فو ن کا غیر ضرو ری استعما ل
سیل فون ہماری زندگیوںکا اہم ترین حصہ بن چکا ہے،کاروباری ڈیلنگز ہوں یا عزیزواقارب سے رابطے میںرہنا ہوموبائل فون کے بغیر روزمرہ زندگی کاجیسے کوئی تصور ہی نہیں۔ پاکستان بھر میں مصروف عمل سیلولر کمپنیوں کے درمیاں موجود مقابلے بازی کی دوڑ نے نت نئے اور رعایتی کالنگ پیکجز متعارف کروائے ہیں،کم سے کم کال
Fashion Designing فیشن ڈیزائننگ
ملبوسات کو نت نئے اسٹائل دینے اور وقت کے ساتھ بدلتے رجحانات اپنانے کو فیشن ڈیزائننگ کا نام دیا گیا ہے ،پچھلے کچھ سالوں میںدنیا بھر میںفیشن ایک گلوبل انڈسٹری کی صورت اختیار کر چکا ہے۔فرانس،اٹلی،یو کے اور یو ایس کے بعدترکی اور اسپین سے نامور ڈیزائنرز اُبھر کر دنیا کے سامنے آئے ہیں۔پاکستان میں
Women Don’t Have Right To Cast Vote خوا تین ووٹ ڈا لنے کے حق سے محرو م
پاکستان میں الیکشن کی آمد آمد ہے۔۔۔جہاں سیاسی جماعتیں سالوں پرانے دعوں کو قلعی کر کے پھر سے نیا کرنے کے بعدمیدان عمل میں اُتر آئیں ہیں وہیں یہ معاملہ بھی سر اُٹھا رہا ہے کہ جن علاقوں میںخواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا جاتا ہے وہاں کس قسم کی حکمت عملی اختیار کی جائے
Raped Girl in Matili ما تلی میں لڑکی کے ساتھ سفا کا نہ سلو ک
سندھ کے دیہی علاقوں میں خواتین کے اغوا ءاور جبری زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو خاصا تشویش ناک ہے، ایسا ہی ایک واقعہ ماتلی کی رہائشی ثمرین ثناءسومرو کے ساتھ پیش آیا، جسے ڈھائی ماہ قبل یونیورسٹی جاتے ہوئے اغواءکیا گیا تھا، ڈھائی ماہ تک اغواءکنندگان کی قید میں رہنے
Working Women Organization ملا ز مت پیشہ خواتین
سماجی،گھرےلواور معاشی مجبورےوں کے تحت ملازمت کے لےے گھروں سے نکلنے والی خواتین ان گنت مسائل کا سامنا کرتی ہیں جن کے ازالے کے لےے نہ تو کو ئی پلےٹ فارم تشکےل دےا گےا ہے اور نہ ملازمت پیشہ خواتین کو سہولےات دےنے کے لےے کوئی مثبت پےش رفت سامنے آئی ہے۔خواتین کی بڑی تعداد
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |