Monsoon Rains and Floods بارشیں اور سیلاب
پاکستان میں 1928 ءکے بعد13 بڑے سیلاب آئے ہیں لیکن جانی اور مالی نقصان کے اعتبار سے رواں سال کا سیلاب سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہوا ہے۔حکومتی اعدادوشمار کے مطابق حالیہ سیلاب سے صرف خیبرپختونخواہ اور پنجاب میںایک کروڑ بیس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ سیلاب اور بارشوں سے سب سے پہلے
Pakistan Railway’s Crises ریلوے کی بدحالی
پاکستان ریلوے نے گزشتہ ماہ یعنی جولائی میں خسارے میں چلنے والی مزید 6 ٹرینیں بند کردیںجبکہ مجموعی طور پر 28 ٹرینیں بند کی جاچکی ہےں۔ ۔اس وقت پوری دنیا، بالخصوص غیرترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں سفر کے لیے سب سے سستا ذریعہ ٹرین سروس کوہی سمجھا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے
Contaminated Drinking Water آ لودہ پا نی کا استعما ل
کراچی کے علاقے لانڈھی میںشیرپاو¿ کالونی میں پینے کے آلودہ پانی کے استعمال کے باعث کم از کم دو افراد ہلاک ہوگئے ، جبکہ گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑنے سے درجنوں افراد شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کردئیے گئے،مگر سرکاری طور پرہلاکتوں کی تردید کی گئی ہے۔اس بارے میں لانڈھی ٹاﺅن کے ہیلتھ آفیسر
Ramadan Hordings and people رمضان اور منافع خوری
14 جولائی کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران روز مرہ ضرورت کی اشیاءکی قیمتوں میں کمی کیلئے 2 ارب 27 کروڑ روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے تجارت ، خوراک و زراعت ، صنعت و پیدا وار اور خزانہ کے وزراءپر مشتمل ایک کمیٹی بھی تشکیل
Worldcup soccer in Pakistan ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ
کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلے یعنی انیس ویں ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ اسپین یا ہالینڈ میں سے کسی ایک ملک کو خوشیاں تو دوسرے کوغم دیکر آج ختم ہوجائیگا۔فٹبال کی اس جنگ کا آغازجنوبی افریقہ میں 11 جون کوجوہانسبرگ کے ساکر سٹی اسٹیڈیم میں ایک رنگا رنگ تقریب سے ہو ا۔
Price and Inflation بڑھتی ہوئی مہنگائی
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے ،جس سے ملک میں بڑھتے ہوئے افراطِ زر اور مہنگائی کے سمندر میں ایک ایسا نیااور شدید طوفان اٹھنا یقینی ہوگیا ہے جو عوام کی رہی سہی قوتِ خرید بھی ختم کردے گا۔واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات
Poverty And Suicides غر بت اور خو د کشی
پاکستان کا عام آدمی ہر گزرتے دن کے ساتھ غربت کی دلدل میں دھنستا ہی چلا جا رہا ہے۔ ملک کی 40 فیصد آبادی غربت کی لکیرسے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے، یہی وجہ ہے کہ 15جون کو گوجرانوالہ کی ایک غریب ,لاچار اور مایوس ماں اپنے دو معصوم بچوں سمیت چلتی
International Fathers’ day عالمی یوم والد
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں آج فادرز ڈے یعنی عالمی یوم والد منایا جارہا ہے،جس کا مقصد بچے کیلئے والد کی محبت اور تربیت میں ان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔فاردز ڈے کو منانے کا آغاز 19جون 1910ءمیں واشنگٹن میں ہوا۔ اسکا خیال ایک خاتون سنورا سمارٹ ڈوڈ(Sonora Smart Dodd)نے اس
Natural disasters in Pakistan پاکستان میں آنے والی قدرتی آفات
گزشتہ ہفتے بحیرہ عرب سے اٹھنے والا طوفان سندھ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد کم درجے کے دباو¿ کی شکل اختیار کرکے بھارت کی جانب مڑگیا تھا۔بحیرہ عرب سے اٹھنے والا طوفان اتوار کی رات ساڑھے نو بجے سندھ میں ضلع ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا تھاجس سے سمندر میں 12
Bonded labour جبری مشقت
جبری مشقت میں جنوبی ایشیاءکا خطہ پوری دنیا میں سرفہرست ہے۔عالمی ادارہ محنت ILOکے مطابق اس وقت دنیا میں 2 کروڑ 70 لاکھ افراد غلامانہ زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ پاکستان میں 18 لاکھ افراد جبری مشقت کرنے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |