(Why Malaysia’s newest healthcare plan is making people sick) ملائیشیا کے مجوزہ طبی نظام سے لوگ پریشان
(Malaysia health) ملائیشین صحت عالمی ادارہ صحت نے ملائیشیاءکے صحت عامہ کے نظام کو مثالی قرار دیا ہے، تاہم بہت سے ملائیشین شہری اس بات سے متفق نہیں۔ کوالالمپور کے Selayang نامی سرکاری ہسپتال میں نرسز انت...
