Universities and Women Sports طا لبا ت کھلا ڑی
تعلیمی اداروں میں کھیلوں سے متعلق سرگرمیوں کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے، جو نہ صرف طلبہ و طالبات کی ذہنی اور جسمانی صحت کیلئے ضروری ہے بلکہ اسی پلیٹ فارم سے کئی کھلاڑی اُبھر کر سامنے آئے ہیںجو قومی اور بین الاقوامی سطح پر بہترین کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ پاکستان میں
Fire Burn Women جلا ئی جا نے والی خوا تین
ملک بھر کے شہروں اور دیہاتوں میں بے شمار گھر ایسے ہیں جہاں گھریلو جھگڑے روز مرہ روٹین کا حصہ ہیں،نند بھاوج کی چپقلش، میاں بیوی کی تکرار اور ساس بہو کے بیچ سرد جنگ ، کبھی تو محض زبانی جمع خرچ تک محدود رہتی ہے اور کبھی نوبت مار پیٹ تک جا پہنچتی ہے،
(Lives still shattered one year after Japan earthquake and tsunami) جاپان میں زلزلے اور سونامی کے ایک سال بعد بھی زندگی مفلوج
( Japan tsunami anniversary) جاپانی سونامی کو ایک سال بیت گیا 11مارچ کو جاپان میں آنیوالے تباہ کن سونامی اور زلزلے کو ایک سال بیت گیا۔ اس روز جان لیوا سمندری لہروں کے باعث انیس ہزار جاپانی ہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہوگئے تھے۔اس سانحے کے بعد فوکوشیما جوہری سانحے نے بھی جاپانی عوام کی
PPI News Bulletin 1500 پی پی آئی نیوز بلیٹن
حکومت اور پاک فوج کی جانب سے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج اور مذمتی بیانات کے باوجود امریکا نے پاکستان پر ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ آج بھی جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے جنوبی وزیرستان کے علاقے
PPI News Bulletin 1300 پی پی آئی نیوز بلیٹن
سپریم کو رٹ میں اسٹیل ملز کیس کی سما عت کے دورا ن چیف جسٹس افتخا ر محمد چو ہدری نے کہا ہے کہ پا کستان اسٹیل ملز ، ریلوے اور پی آ ئی اے سمیت ؛تما م ادارو ں کو کھنڈر میں منتقل کر دیا گیا ہے چیف جسٹس افتخا ر محمد چو ہدری
PPI News Bulletin 1100 پی پی آئی نیوز بلیٹن
میموگیٹ اسکینڈل میں سابق سفیر حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز پر براہ راست جرح کرنے کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل لا ہو ر ائیر پو رٹ پر میڈیا سے گفتگو میں زاہد بخاری کا کہنا تھا کہ میمو ایک جھوٹ کا پلندا ہے جس کا
PPI News Bulletin 0900 پی پی آئی نیوز بلیٹن
ایران نے پاکستان کو گیس پائپ لائن بچھانے کے لئے 24 ارب روپے کی پیشکش کر دی ہے۔ ایران کی پیشکش کا جائزہ آج کابینہ کے اجلاس میں لیا جائے گا۔ایران نے پاکستان پر بڑھتے ہوئے امریکی دباو کے بعد پاکستان کو اپنے ملک کے اندر گیس پائپ لائن بچھانے کے اخراجات کے لیے 24
PPI News Bulletin 0800 پی پی آئی نیوز بلیٹن
صدر آصف علی زرداری نے سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے نومنتخب سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا اور امید ظاہر کی کہ نئے سینیٹرز جمہوریت اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کیلئے اہم کردار ادا کریں گے۔ صدارتی ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر آصف زرداری نے ایوان صدر میں
PPI News Bulletin 1900 پی پی آئی نیوز بلیٹن
حسین حقانی نے منصور اعجاز سے رابطوں کا اقرار تو کرلیا لیکن میمو کا متن تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ پیر کو حسین حقانی نے بلیک بیری کے فون بلزمیمو کمیشن میں جمع کرادئیے ہیں۔ حسین حقانی کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز کا پیش کردہ میمو کبھی زیر بحث نہیں آیا۔ میمو
(Keeping Indian gays out of the closet) بھارتی ہم جنس پرستوں کو قفس سے باہر لانے کی کوششیں
(India gay rights) بھارتی ہم جنس پرستوں کے حقوق بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت سے ہم جنس پرستں کے حوالے سے واضح موقف اپنانے کا حکم دیا ہے،اور یہ مسئلہ ملک میں بحران کا سبب بن رہا ہے۔ 48 سالہ Bindumadhav Khire بھارت کے معروف مصنف اور ہم جنس پرست ہیں۔ Bindumadhav Khire(male)”مجھے معلوم ہے
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |