Ramazan & Prices Hike رمضا ن اور مہنگا ئی
27 جولائی کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران روز مرہ ضرورت کی اشیاءکی قیمتوں میں کمی کیلئے 2 ارب روپے سے زائد کے ریلیف پیکج کی منظوری دی گئی۔جس کے تحت رمضان المبارک کے دوران ضروری خوردنی اشیاءکی یوٹیلیٹی اسٹورز پر ارزاں قیمتوں پر فراہمی کو
Yellow Cab scheme in Punjab یلو کیب اسکیم
پاکستان میں بیروزگاری اور غربت کے خاتمے کے لیے ہر حکومت نے اپنے اپنے طور پرا سکیمیں متعارف کرائیں۔ ایسا ہی ایک منصوبہ یلو کیب اسکیم کے نام سے جانا جاتا ہے،جس میں بیروزگار نوجوانوں کو ٹیکسیاںفراہم کی گئیں۔ 1992ءمیں اس وقت کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے یلو کیب اسکیم کا آغاز
Shaban and fire works شب برا ت اور آ تش با زی
اسلامی ماہ و سال میں چند ایسے متبرک و محترم ایام بھی ہیں جن کو عالم اسلام میں نہایت ہی عقیدت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، ان میں سے ماہ© شعبان المعظم ہمارے لیے اِس وجہ سے قابل احترام ہے کہ اس میں وہ شبِ عظیم بھی ہے جس کو شب
Salary Increment تنخوا ہو ں میں اضافہ
ہر نیا سال شروع ہوتے ہی سرکاری ملازمین میں آنے والے بجٹ کے بارے چہ میگوئیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ مہنگائی ، تنخواہوں میں عدم مطابقت، کنٹریکٹ ملازمین کے مستقبل، پے ا سکیل، پنشن، ایڈہاک ریلیف، ایڈیشنل الاو¿نسزاور پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد پر گفتگوکا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔سرکاری
Mango آم
ذکر آم کا ہو اور مرزا غالب کا تذکرہ نہ آئے ، یہ ناممکن ہے۔غالب کہا کرتے تھے کہ آم ہوں اور خوب ہوں۔ غالب کے آم کھانے کے شوق نے ہی آم کے قصوں اور لطیفوں کواردو ادب میں مشہور کردیا ہے۔ پھلوں کا بادشاہ آم ،برصغیر میں چار ہزار سال قبل سے
- Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
- NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
- PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
- Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
- Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
