Osteoporosis in women ہڈیو ں کی کمزوری
روز مرہ روٹین میں کیلشیم اور وٹامن سے بھر پور غذا کا استعمال نہ کرنا بڑھاپے میں ہڈیوں کی کمزوری یا آسٹیوپروسیس کی صورت میں ظاہر ہو تا ہے۔خواتین میں آسٹیوپروسس کی شرح نسبتاً زیادہ ہے،تقریباً55فیصد خواتین جنکی عمر 44سے45سال کے درمیان ہے آسٹیوپروسس کا شکار ہیں جبکہ75سے84سال کی خواتین میں یہ شرح97فیصد ہے۔معروف گائنا
Blind Sisters نا بینا بہنیں
پاکستان میںہر دس میں سے ایک فرد بینائی سے محروم ہے جبکہ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ بڑے شہروں کے علاوہ لوگوں کو آنکھوں کے علاج کی سہولیات بھی آسانی سے دستیاب نہیں ہیں۔دیکھا گیا ہے کہ بینائی سے محروم افراد خصوصاً خواتین اپنی روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے مسائل کو ایک
cosmetics کاسمیٹکس
کاسمیٹکس کا استعمال خواتین کیلئے ناگزیر ہے ورکنگ ویمن سے لے کر گھریلو خواتین تک کم یا زیادہ کاسمیٹکس کا استعمال سب ہی کرتی ہیں، لیکن بہت کم خواتین میں معیاری اور اچھے برانڈ کی کاسمیٹس استعمال کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے جبکہ یہ بات انتہائی اہم ہے کہ صابن سے لے کر ہیئر
Sucide Issue خو د کشی کا رجحا ن
گزشتہ کچھ سالوں میں دیگر نفسیاتی مسائل کے علاوہ خواتین میں خود کشی کے رجحان میں بھی اضافہ ہوا ہے،جبکہ نوجوان لڑکیوں میں خود کشی کی شرح زیادہ ہے۔اسلام میں خود کشی کی ممانعت کے باوجود پاکستان جیسے اسلامی ملک میں خواتین میں خود کشی عام ہے جبکہ اس حوالے سے کوئی حتمی اعداد وشمار
Labour Convention لیبر کنونشن
یکم مئی کے موقع پر کراچی میں ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن کی جانب سے خصوصی لیبر کنوینشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد گھریلو سطح پر مصروف عمل خواتین کی جدوجہد کوخراج تحسین پیش کرنا اور ہوم بیسڈ ورکرز کوانکے حقوق سے آگہی فراہم کرنا تھا۔ہوم بیسڈ ویمن ورکرفیڈریشن کی جنرل سیکریٹری زہرہ
Liyari Operation لیا ری آ پریشن
کراچی کے علاقے لیاری میں لاءاینڈ آرڈرکی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے اور اس سے سب سے زیادہ خواتین اور بچے متاثر ہو رہے ہیں۔لیاری کے70سے زائد مکین اپنے گھروں میں محصور ہیں اوربھوک پیاس سمیت مختلف مسائل کا شکار ہیں،جبکہ دوسری جانب تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز بند ہیں اور اسپتالوں
Hepatitas in Women خواتین میں ہیپا ٹائٹس
پاکستان کی آبادی کا 12فیصد ہیپاٹائٹس جیسی بیماری کا شکار ہے جبکہ ان میں 5فیصدہیپاٹائٹس بی اور7فیصد ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا ہے۔ہیپاٹائٹس، یر قان یا پیلیا کی کیا وجوہات ہیں اس بارے میں ڈاکٹر حسینہ شاہ کہتی ہیںصفائی کی صورتحال مناسب نہ ہونا بھی ہیپاٹائٹس کی ایک اہم وجہ ہے۔۔ زیادہ تر گھروں میں خوشبو
Labour Day محنت کشو ں کا عا لمی دن
یوم مئی دنیا بھر میں محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منایا جاتا ہے لیکن نجانے کیوں اس اہم موقع پر خواتین کی خدمات کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے جو ہر شعبے میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرتے ہوئے مصروف عمل ہیں۔کاروبار ہو یا ملازمت، انسانیت کی خدمت ہو یا
Women Police ویمن پو لیس
خواتین پولیس کاکردار ہمارے معاشرے میں بے حداہمیت کاحامل ہے۔ ساﺅتھ زون ،صدر ٹاﺅن ، کراچی کی ایس ایچ او ، انسپکٹر حاجرہ عثمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ سالوں میں عام لوگوں کی سوچ میں خاصی تبدیلی آئی ہے اور اب لوگ ویمن پولیس کا نہ صرف بے حد احترام کرتے ہیں بلکہ اُن
Dieting کم خو را کی کے نقصا نا ت
فربہی مائل افراد میں اسمارٹ اور پر کشش دکھائی دینے کا رجحان ایک فطری عمل ہے جسکے لئے بعض افراد ایکسر سائز کا سہارا لیتے ہیں تو کچھ لوگ ڈائٹنگ کا ۔۔۔لیکن ہمارے ہاں بدقسمتی سے ڈائٹنگ کو محض فاقہ کشی سمجھا جاتا ہے جو لڑکیوں میں نہ صرف جسمانی کمزوری بلکہ نسوانی امراض کا
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |