Benazir Bhutto’s Death Anniversary بے نظیر بھٹو کی برسی
ذو الفقار علی بھٹو کی بڑی صا حبزا دی سا بق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو 21 جو ن 1953 کو کرا چی میں پیدا ہوئیں آ پ نے اپنی ابتدا ئی تعلیم بھی کرا چی میں ہی حا صل کی ۔بے نظیر کے والد اور سا بق وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کو
Muneer Niazi’s Death Anniversary منیرنیازی کی برسی
شاعری میں جداگانہ اسلوب رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر منیر نیازی مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے ایک گاو¿ں میں انیس سو ستائیس میں پیدا ہوئے۔قیام پاکستان کے بعد وہ لاہور آگئے۔یہاں وہ کئی اخبارات و ریڈیو اور بعد میں ٹیلیویژن سے وابستہ رہے۔وہ بیک وقت شاعر، ادیب اور صحافی
Perveen Shakir’s Death Anniversary پروین شاکر کی برسی
محبت کی خوشبو کو شعروں میں سمونے والی شاعرہ پروین شاکرچوبیس نومبر 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔آپ نے انگلش لٹریچر اور زبان دانی میں گریجویشن کیا اور بعد میں انہی مضامین میں جامعہ کراچی سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ پروین شاکر استاد کی حیثیت سے درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ
Quid e Azam Muhammad Ali Jinnah Birth Anniversary قائداعظم کا یوم پیدائش
دسمبر 1876ءکو جناح پونچا نامی شخص کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا جس نے مستقل مزاجی اور مسلسل جدوجہد کے ذریعے دنیا میں ایک نئی اسلامی سلطنت قائم کر دی۔ یہ بچہ قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔آپ نے سولہ 16 سال کی عمر میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔اسی سال یعنی 1892ءمیں آپ لندن
Khurshid Anwer’s Death Anniversary خو ر شید انور کی بر سی
مہدی حسن کی آواز میں مجھ کو آواز دے تو کہاں ہے اور ان جیسے ان گنت لافانی گیتوں کے خالق خواجہ خورشید انور کو دنیا سے گزرے آج 27 سال ہوگئے۔ برصغیر کا یہ عظیم موسیقار 21 مارچ 1912ءکو میانوالی میں پیدا ہوا۔اپنے عہد کے اس عظیم موسیقار کے تخلیقی سفر کا آغاز 1939
Sahir Ludhianvi’s Death Anniversary ساحر لدھیانوی کی بر سی
برصغیر کے معروف شاعر ساحر لدھیانوی کا اصل نا م عبدالحئی تھا، وہ 8 مارچ1921ءلدھیانہ کے ایک جاگیردار خاندان میں پیدا ہوئے۔طالب علمی کے زمانے میں ہی ان کا شعری مجموعہ تلخیاں شائع ہو چکا تھا۔ جس نے اشاعت کے بعد دھوم مچا دی تھی۔ 1949ءمیں وہ لاہور سے بمبئی میں وارد ہوئے،اور اسی سال
Saleem Nasir’s Death Anniversary سلیم نا صر کی بر سی
پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو کے معروف اداکار سلیم ناصر پندرہ نومبر انیس سو چوالیس کو ضلع مردان کے پشتون سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید شیر خان تھا اوراپنی زبان پشتو ہونے کے باوجود اردو پر انہیں کمال عبور حاصل تھا یہی وجہ تھی کہ اکثر لوگ انہیں پشتو بولتا
World Food Day خوراک کا عا لمی دن
پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں خوراک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھرمیں عوامی شعور کو اجاگر کرنے سمیت عالمی سطح پر خوراک کے حصو ل میں درپیش مشکلات ، بھوک ، افلاس، خوراک کی ناکافی دستیابی کے بارے میں رائے عامہ ہموار کرنا ہے۔ اس مرتبہ
Liaquat Ali Khan Death Anniversary لیا قت علی خا ن کی بر سی
قائد ملت لیاقت علی خان یکم اکتوبر اٹھارہ سو چھیانوے کو بھارتی پنجاب کے گاﺅں کرنال میں پیدا ہوئے۔ لیاقت علی خان نے 1918 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے علاوہ آکسفورڈ سے گریجویشن کی ڈگریاں حاصل کیں۔ انیس سو تینتیس میں بیگم رعنا لیاقت علی خان سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ برطانیہ سے
Kishore Kumar کشور کمار
مسحور کن آواز کے مالک مقبول ترین بھارتی گلوکار کشور کمار 4 اگست 1929ءکو مدھیہ پردیش کے ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ پڑھائی میں کافی کمزور تھے مگر انھوں نے اس کا نرالا حل نکال لیا تھا، وہ لے میں گاکر اپنا سبق یاد کرتے تھے۔ کشور کو شروع سے ہی موسیقی سے
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |