Ravi Shanker’s Death Anniversary – موسیقار روی شنکر کی برسی
مجھے عشق ہے تجھ ہی سے میرے یار زندگانی جیسے لافانی گیتوں کو دھنیں دینے والے موسیقار ” روی شنکر” کو دنیا سے گزرے آج ایک برس بیت گیا۔ تین مارچ 1926ءکو دہلی میں پیدا ہونے والے روی شنکر شرما...
