International Children Day بچو ں کا عا لمی دن
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1954ءمیں ہر سال عالمی یوم اطفال منانے کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد دنیا بھر کے بچوں کی فلاح...
