(The Realities of Burmese Migrants in Thailand) تھائی لینڈ میں مقیم برمی تارکین وطن کی مشکلات
جنوبی تھائی لینڈ میں آج کل ایک فلم کی شوٹنگ جاری ہے، جس میں برمی تارکین وطن کی مشکلات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ Tong Kha Men نامی گاﺅں جنوبی تھائی لینڈ میں واقع ہے، اسے برمی تارکین وطن کا...
