Ustad Nusrat Fateh Ali Khaan’s Death Anniversary – معروف گائیک و موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی برسی
غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو جیسی متعدد غزلوں اور قوالیوں کو امر کرنے والے موسیقی کی دنیا کے عظیم نام استاد نصرت فتح علی خان کی آواز سرحدوں کی قید سے آزاد تھی۔تیرہ اکتوبر انیس...








