Indian Widows Still Struggling to Live – بھارتی بیواﺅں کو مشکلات کا سامنا
بھارتی قصبے ورنداوان کو بیواﺅں کا شہر بھی کہا جاتا ہے، یہاں انتہائی مشکل حالات میں بیس ہزار کے لگ بھگ بیوائیں مقیم ہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے حال ہی میں حکومت کو ان بیوہ خواتین کا طرز زندگی بہتر.....

