Rising Buddhist Extremism in Myanmar – برما میں بدھ انتہاپسندی میں اضافہ
برما بھر میں چھ سو انہتر نامی مہم تیزی سے ابھر رہی ہے، اور اسے خونریز مسلم مخالف احتجاج کا ذمہ دار بھی قرار دیا جارہا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں، آج کی رپورٹ کئی رنگوں کے امتزاج سے...









