Yangon Property Boom Squeezes Out Low-Income Workers – برما میں رہائش کا مسئلہ
برما کی معیشت آہستہ آہستہ اوپر کی جانب جاہی ہے، خصوصاً ایک شعبہ تو بہت تیزی سے ترقی کررہا ہے اور وہ ہے جائیدادوں کی خریدوفروخت۔ زمینوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث متعدد افراد مناسب رہائش کیلئے ا...


