Where The Streets Have No Name – افغان پوسٹ
افغانستان میں پوسٹ مین یا ڈاکیے کو صرف خانہ جنگی کی ہی فکر لاحق نہیں بلکہ ان کے لئے دارالحکومت کابل میں مطلوبہ پتے ڈھونڈنا بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ چھیالیس...

