Waris Shah’s Death Anniversary – عظیم صُوفی شاعر وارث شاہ
قصہ ہیر رانجھا کے خالق اور پنجابی ادب کے عظیم صوفی شاعر وارث شاہ کا 212 واں سالانہ عرس آج سے شروع ہو گیا ہے،عرس کی تین روزہ تقریبات شیخوپورہ کے علاقے جنڈیالہ شیر خان میں جاری رہیں گی۔وہ ضلع...









