Pakistani Women Not Safe in Government Safe House – پاکستانی دارالامان
پاکستان میں خواتین کیلئے اپنی پسند کی شادی کا فیصلہ آسان نہیں، اور اگر وہ ایسا کریں تو انہیں خاندان کیلئے باعث شرم قرار دیدیا جاتا ہے اور اکثر وہ غیرت کے نام پر قتل بھی ہوجاتی ہیں۔ ایسی متاثرہ...

