Pushing for a Total Ban on Sharkfinning in Indonesia – انڈونیشیاءمیں شارک کے شکار پر پابندی کی کوشش
ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کا کہنا ہے کہ انڈونیشیاءدنیا میںشارک فنزیا شارک کے پروں کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے، ان پروں کے حصول کیلئے ہر سال ڈیڑھ لاکھ کے قریب شارکس کو ہلاک کردیا جاتا ہے، جسکے نتیجے...

