India Bids the Telegram Goodbye – بھارتی ٹیلیگرام سروس بند
بھارت میں لگ بھگ 160 سال بعد ٹیلیگرام سروس کو بند کردیا گیا، ماضی میں روزانہ پانچ ہزار ٹیلیگرام بھارت بھر میں بھیجے جاتے ہیں، مگر جدید ٹیکنالوجی نے اس کی اہمیت کو ختم کرکے رکھ دیا۔ اسی بارے میں...

