Babbu Baral’s Death Anniversary – معروف کامیڈین ببو برال کی برسی
پاکستان کے سٹیج ، ٹی وی اور فلم کے مقبول مزاحیہ اداکار ببو برال گوجرانوالہ کے قصبے گھکھڑ منڈی میں پیدا ہوئے، انکا اصل نام ایوب اختر تھا۔ ببو برال نے سنہ انیس سو بیاسی میں گوجرانوالہ سے اپنی فنی...








