Paving the Way for Women’s Wrestling in India – بھارتی خاتون ریسلر
بھارت جیسے قدامت پرست معاشرے میں کسی مسلم خاتون کا ریسلنگ جیسے کھیل میں حصہ لینے بہت کم نظر آتا ہے، مگر فاطمہ بانو ایک روایت شکن خاتون ثابت ہوئی ہیں۔ اپنے علاقے کی پہلی خاتون ریسلر ہونے کا اعزاز....

