Thin Gyan – Burma’s New Year Water Festival – برمی نئے سال کا آغاز
میانمار میں گزشتہ ہفتے نئے سال کے موقع پر واٹر فیسٹیول کا انعقاد ہوا، یہ میلہ نئے بدھ سال کے آغاز پر منایا جاتا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ہر سال ماہ اپریل میں چار روز...

