With Daily Editions, Burmese Newspapers Prepare for New Era – برما میں روزناموں کی اشاعت کا آغاز
پچاس سال میں پہلی بار برما یا میانمار میں نجی اخبارات کی اشاعت کا آغاز ہوگیا ہے، اب تک سولہ اخبارات کو لائسنس جاری کئے گئے ہیں، جبکہ دیگر اجازت نامے ملنے کے منتظر ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں...

