PPI News Bulletin 0800 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
سینیٹ انتخابات آج ہورہے ہیں، جس کے دوران 45 نشستوں پر 98 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ پنجاب میں سینیٹ کی سات نشستوں پر آٹھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، جبکہ خواتین، ٹیکنو کریٹس، علماءاور...
