Plantation Campaigns شجرکاری مہم
سرسبز وشاداب گھنے درخت و جنگلات خوبصورتی کا ایسا روپ ہیں جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ سوچئے اگر دنیا بھر میں اگے درخت اور سبز ہ ختم ہوجائے تو دنیا کیسی دکھائی دے گی؟؟ یقینا ایسی ہی جیسے کوئی خوب صورت شخص گنجا ہوکر بدنما لگنے لگے ۔ صدر آصف علی زرداری نے
Acid and Burn Act 2011 ایسڈ ایکٹ دو ہزار گیا رہ
پاکستان یا دیگر ترقی پذیر ممالک میں خواتین پر تشدد کی ایک انتہائی بدترین قسم تیزاب پھینک دینا کافی عام ہے، جسکی کئی وجوہات ہوتی ہیں، جیسے رشتے سے انکار، جہیز، میاں بیوی کے درمیان جھگڑا یا خواتین کی جانب سے خود کو چھیڑنے سے روکنا وغیرہ۔نائلہ بھی ایسی ہی ایک متاثرہ خاتون ہیں،
Post budget 2011 وفاقی بجٹ
وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے تین جون کوقومی اسمبلی میں27 کھرب 67ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کر دیاہے، جس میںساڑھے آٹھ کھرب روپے کا خسارہ ظاہر کرتے ہوئے متعدد اعلانات کئے گئے ہیں، تاہم صنعتکار اس بجٹ سے کچھ زیادہ خوش نظر نہیں آتے۔ یاد رہے کہ تین ہفتے قبل
Summer Souvenirs موسم گرما
ملک میں ہرسال کی طرح اس بار بھی پھر وہی گرمی کا موسم اور لوڈ شیڈ گ کا عذاب ہے۔گرمی کے آغاز کیساتھ ہی ملک بھر میں لوڈشیڈ گ کا دورا یہ سولہ سولہ گھ ٹے تک جاپہ چا تھا،تو اللہ جا ے جو اور جولائی کی چلچلاتی دوپہریں کیسے کٹیں گی۔ مگر ٹھہریئے ہم
- Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
- NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
- PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
- Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
- Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
