Lack of Family Planning خاندانی منصوبہ بندی
پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں جہاںعوام روز بروزبڑھتی مہنگائی سے جنگ لڑ رہے ہیں ، جہاں ملازمتیں کم اور امید وار زیادہ ہیں وہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی ہوئی آ بادی ایک سوالیہ نشان ہے! آبادی کی نسبت وسائل انتہائی محدود ہیں یہاں تک کہ لوگوں کو صحت تعلیم اور خوراک جیسی
International Women Day عالمی یو م خوا تین
8مارچ کا دن دُنیا بھر میں خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے،اِس دن دنیا کے ہر خطے ،ہر ملک میں بسنے والی، ہر عورت کواُسکی خدمات ، قربانیوں اور جدوجہدکے صِلے میں خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے، اس سلسلے میں عالمی سطح پر ہر شعبے میں انقلابی پیش رفت کیلئے
Women Universities وومین یو نیورسٹیز
تعلیم یافتہ ماں ہی آنے والی نسلوں کی بہترین تربیت کر سکتی ہے،گزرتے وقت کے ساتھ خواتین کی تعلیم کے حوالے سے نظریات میں تبدیلی آئی ہے دوسری جانب لڑکیوں میں بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور آگے بڑھنے کا جذبہ پہلے سے کہیں زیادہ ہے،لیکن مخلوط تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کو پڑھانے کے معاملے
Winning Oscar Award Film Saving Face آ سکر ایوا رڈ یا فتہ فلم
پاکستان میں جہاں ہر روزکوئی نہ کوئی ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہو رہا ہے جہاں شہروں اور دیہاتوں میں روز کوئی نہ کوئی عورت چولہا پھٹنے سے جھلس کر مر جاتی ہے، جہاں نوجوان گریجوئٹس کی تعداد زیادہ اور نوکریاں کم ہیں، جہاں خواتین پر ہونے والے جسمانی اور نفسیاتی تشدد کی شرح سب سے
Sports Women خواتین کی کھیلو ں میں دلچسپی
موجودہ دور میں کھیلوں کو پروفیشن کا درجہ دیا گیا ہے،بینکنگ، مارکیٹنگ اور دیگر شعبوں کی طرح اب کھیل کو بھی بطور کریئر اپنایا جا رہا ہے۔پاکستان میں کھیلوں کی جانب خواتین کے مثبت رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، نوجوان لڑکیاںاسکول، کالج اور یونیورسٹیز سے لے کر بین الاقوامی سطح تک کھیلوں میں بھر
Graphics Designing As Career گرافک ڈیزائننگ اور خوا تین
ملک بھر میں جہاںمختلف شعبے تیزی سے مقبولیت حاصل کرتے ہوئے نوجوانوں کو روز گار فراہم کر رہے ہیںوہیں اِن اُبھرتے ہوئے شعبوں میں مقابلے کا رجحان نسبتاً کم اور ترقی کے مواقع زیادہ ہیں۔اِنھیں میں ایک شعبہ گرافک ڈیزائننگ کا ہے۔مختلف سرکاری اور نجی یونیورسٹیزگرافکس میںڈگری کورسز کروا رہی ہیںجبکہ ملک بھر میں بے
Sports Women Problems خواتین کھلا ڑیو ں کے مسا ئل
کھیل ہماری روز مرہ روٹین کو صحت مند رکھنے کیلئے بہت ضروری ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں خواتین کا رجحان کھیلوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔خواتین مختلف کھیلوں کو بطور کر یئر اپنا رہی ہیں لیکن افسوس ناک اَمر یہ ہے کہ پاکستان میں مردوں کے مقابلے میںخواتین کھلاڑیوںکیلئے نہ صرف مواقع محدود
Domestic Servants گھر یلو ملا زما ئیں
ماسی۔۔مائی۔۔کام والی۔۔ دن بھر مزدوروں کی طرح محنت مشقّت اور۔۔۔مہینے کے آخر میںملنے والے چند ہزار روپوں کے بدلے میں صرف اور صرف حکم کی تعمیل۔۔۔ گھر گھر جا کر جھاڑو پونچھا لگانے اور کپڑے برتن دھونے والی اِن عورتوںکی زندگی ان گنت مسائل کا شکار ہے۔ گھروں میں کام کر کے اپنی اور اپنے
Enviromental Pollution And Women ما حولیا تی آ لو د گی اور خواتین
پوری دنیا اِس وقت ماحولیاتی تبدیلیوں کی زد میں ہے۔۔رو بروز بڑھتی آلودگی اور اِسکے نتیجے میںبڑھتی ہوئی گلوبل وارمنگ ماحولیاتی تبدیلی کا اہم سبب ہے، جس کی وجہ سے درجہ حرارت اور بارشوں میں کمی یا اضافہ، طوفان ، سیلاب اور قحط کی صورتحال دیکھنے میں آرہی ہے، جس سے دُنیا کے ہر خطے
First Women Constructor in Gilgit Baltistan گلگت بلتستان میں تعمیراتی کمپنی چلانے والی خاتون
گلگت و بلتستان جیسے علاقوں میں ،جہاں خواتین کیلئے ترقی کے مواقع محدود ہیں،جہاں تعلیم سے لے کرکریئر تک اور صحت سے لے کرقانونی اُمور تک خواتین کیلئے نہ صرف مسائل بہت زیادہ ہیں بلکہ ُانھیں حوصلہ شکن رویوں کابھی سامنا ہے۔وہیں اس علاقے میں ایسی باہمت خواتین بھی ہیں جو اپنی صلاحیتوں کو استعمال
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |