Nursing Protest نرسو ں کا احتجا ج
سندھ بھر کے اسپتالوں میں تعینات نرسیں مریضوں کیلئے وسیلہ شفاءبننے کے بجائے سراپا احتجاج بن چکی ہیں،اُن کا مطالبہ ہے کہ ملک کے دیگر صوبوں میں نرسنگ اسٹاف کو جو تنخواہ اور مراعات دی جا رہی ہیں وہ سندھ کی نرسوں کو کیوں نہیں دی جاتیں؟ کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، نیشنل
Lady Health Workers لیڈی ہیلتھ ورکرز
پاکستان میں شعبہ صحت میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، جن علاقوں تک ڈاکٹرز کی رسائی ممکن نہیں وہاں لیڈی ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کے خواتین کو صحت اور زچگی سمیت دیگر معلومات فراہم کرتی ہیں ،لیکن ملک بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو شکایت ہے کہ اُن کی
Women Factory Workers ملا ز مت پیشہ خوا تین کے مسا ئل
پاکستان بھر میںخواتین کی بہت بڑی تعداد مختلف فیکٹریوں، کارخانوں اور انڈسٹریز سے منسلک ہے ، یہ وہ طبقہ ہے جو بہت زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہے، اعلیٰ ڈگریاں نہ ہونے کے باعث یہ خواتین فیکٹریوں میں پیکنگ،لیبلنگ اور دیگر کاموں کے ذریعے روزگار حاصل کر رہی ہیں۔تعلیم کی کمی اور اپنے حقوق سے آگہی
Polio Vaccination پو لیوویکسنیشن
دو قطرے آپکے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچاسکتے ہیں، پاکستا ن اُن ممالک میں شامل ہے جہاں پولیو کی شرح تشویش ناک حد تک زیادہ ہے۔۔۔اسکی وجہ۔۔تعلیم کی کمی، پولیو ویکسنشن کے بارے میںلوگوں کے ذہنوں میں موجود غلط فہمیاں اور سب سے بڑھ کر گھر گھر جانے والی پولیو ٹیموں کے
Acid Burn Women getting jobs تیزاب زدہ خواتین کی بحالی نو
پاکستان میں جہاں خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے وہیں ایسے فلاحی و سماجی ادارے بھی سرگرم عمل ہیںجو اس نوعیت کے حادثات کا شکارہونے والی خواتین کو مفت ٹریٹمنٹ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں ، انھی میں ایک نام ڈپلیکس اسمائل اگین فاﺅنڈیشن کا ہے جہاں
Women Responsible For Broken Homes گھر ٹو ٹنے کی ذمہ دار خواتین ؟
ہوم سوئیٹ ہوم۔۔۔گھر کا خیال آتے ہی ایسی جگہ کا تصور ذہن میں ابھرتا ہے جہاں سکون اور محبت ہو جہاں خوشی اور غم سانجھا ہو۔۔۔لیکن گزرتے وقت کے ساتھ جہاں خیالات میں بدلاﺅ آیا ہے وہیں لوگوں کے طرز زندگی میں بھی واضح تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے،اب صاحب خانہ اور خواتین دونوں معاشی
Women Talk Shows ٹاک شوز میں خواتین کے جھگڑے
پارلیمنٹ سے منسلک خواتین ممبران ملکی و عالمی سطح پر تمام پاکستانی خواتین کی نمائندہ ہیں، جن کی باہمی کوششوں سے خواتین کے مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے اور سماجی صورتحال میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ملک بھر کی عورتیںقومی اور صوبائی اسمبلی میںبیٹھی خواتین سے یہ امید رکھتی ہیں کہ وہ ان
Aurat Foundation New Project عور ت فا ﺅنڈیشن پرا جیکٹ
خواتین کے حقوق کے تحفظ اور روزمرہ زندگی میں خواتین کو درپیش مسائل کے ازالے کیلئے مقامی اور عالمی سطح پر مختلف این جی اوز کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے مثبت نتائج دیکھنے میں آرہے ہیںجس کی واضح مثال پارلیمنٹ میں خواتین کے مسائل کے حوالے سے خصوصی بلز اورقراردادوں کی منظوری
EOBI ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹیوشن
EOBIیا ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹیوشن۔۔۔ بے شمار افراد کو پنشن اور گرانٹ کی سہولیات فراہم کر رہا ہے، نجی اداروں میں کام کرنے والے ملازمین خصوصاً خواتین کیلئے جہاں بعد ازریٹائرمنٹ کوئی پنشن یا گر یجوئٹی کی سہولت فراہم نہیںکی جاتی وہاںEOBIجیسے ادارے کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔EOBIمیں پبلک ریلیشن آفیسر کی حیثیت سے
How Women Fighting with Inflation مہنگا ئی کے خلا ف خوا تین کی جدو جہد
روز مرہ استعمال میں آنے والی اشیاءکی بڑھتی ہوئی قیمتیں۔۔۔جسے عرف عام میں مہنگائی کا نام دیا جاتا ہے۔۔۔جو کسی عذاب کی صورت مردو خواتین دونوں کیلئے ہی پریشان کن ہے، بلکہ مردوں کی نسبت خواتین کیلئے مہنگائی ایک براہ راست چیلنج ہے، کیونکہ ہمارے معاشرے میں گھریلو اُمور کا ذمے دار عموماً خواتین کو
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
27 | 28 | 29 | 30 | 31 |