PPI News Bulletin 0800 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
صدرآصف علی زرداری کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔جس سے خطاب میں صدرزرداری نے کہاکہ سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں ...
