Wednesday, 7 October 2026

Blood Donor’s Day – خون کا عطیہ دینے والے افراد کی خدمات کو سراہنے کا عالمی دن

پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں خون کا عطیہ دینے والے افراد کی خدمات کو سراہنے کا عالمی دن” ہر خون دینے والا ہیرو ہے” کے عنوان کے تحت منایا جارہا ہے،, جس کا مقصد عالمی سطح پر دوسروں کی زندگیوں کو بچانے کے لیے خون کے عطیات دینے والے…

Mehdi Hassan Death Anniversary – بر صغیر پاک وہند کے مشہور غزل گائیک مہدی حسن کا یوم وفات

اٹھارہ جولائی 1927ءکو راجھستان میں پیدا ہونے والے مہدی حسن کلاسیکی موسیقی کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ انھوں نے 1935ءمیں 8 سال کی عمر میں ایک پروگرام کے ذریعے گلوکاری کا آغاز کیا اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان چلے آئے، جہاں 1957ءمیں انہیں کراچی سے ریڈیو پاکستان میں…

Former Political Prisoners in Burma Struggle to Find Jobs – برمی سیاسی قیدی

برما میں صدر تھین سین کے اقتدار میں آنے کے بعد سے نو سو سے زائد سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جاچکا ہے، مگر ان میں سے بیشتر رہائی ملنے کے بعد معاشرے میں اپنی جگہ بنانے میں مشکل کا سامنا کررہے ہیں۔ دوست اور رشتے دار ان سیاسی قیدیوں…

World Day Against Child Labour – بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن منایا جارہا ہے، جس کا مقصد 5 سے 14 سال کی عمر کے بچوں کو مزدوری سے روکنے کے ساتھ پڑھائی کی طرف مائل کرنا ہے ،لیکن بدقسمتی سے عالمی سطح پر تمام تر کوششوں کے باوجود…

Southern Thailand: A Song for Peace – جنوبی تھائی لینڈ

رواں برس کے آغاز میں جنوبی تھائی لینڈ کے مسلم علیحدگی پسند گروپس اور حکومت کے درمیان امن بات چیت شروع کرنے پر اتفاق ہوا تھا، 2004ءسے جاری اس تنازعے کے باعث اب تک پانچ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ متعدد حلقے اس تنازعے کو بڑھانے کا ذمہ…

Weight-loss surgery trending as India deals with rising obesity – بھارت میں موٹاپے سے بچاﺅ کیلئے سرجری کا رجحان عام

ایک ایسا ملک جہاں ہر چھ میں سے ایک شخص کم خوراکی کا شکار ہے وہاں موٹاپے میں کمی کیلئے سرجری کا عمل تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ۔ آدیتیا ہنس راج پاٹیل کی عمر 26 سال ہے، اور وہ وزن کم کرانے…

Pakistan’s Manchar Lake is Dying – منچھر جھیل مرنے لگی

پاکستان کی تازہ پانی کی سب سے بڑی منچھر جھیل آلودگی کے باعث آہستہ آہستہ مررہی ہے۔ یہ اس علاقے میں پینے کے پانی اور ماہی گیری کا سب سے بڑا ذریعہ ہے مگر اب یہ صنعت بھی ختم ہوتی جارہی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ…

Malaysia Arrests Top Opposition Figures and a Student for Sedition – ملائیشین طالبعلم کی گرفتاری

ملائیشیاءمیں اپوزیشن کے تین اہم رہنماﺅں کو بغاوت کے قوانین کے تحت گرفتار کرلیا، جبکہ ایک طالبعلم کو بھی عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے پر ان دفعات کے تحت پکڑا گیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ آدم عادل کو ملائیشیاءکے سماجی حلقوں میں کافی…

World Brain Tumor Day – دماغی سرطان کی بیماری سے آگاہی کا دن

پاکستان سمیت آج ساری دنیا میں دماغی سرطان یابرین ٹیومر کی بیماری سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے،جس کا آغاز 9 برس قبل جرمن برین ٹیومر ایسوسی ایشن نے مرض میں مبتلا مریضوں ا ور ان کے خاندانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کیا تھا۔ اس بیمار ی…