Wednesday, 7 October 2026

Ethnic Languages to be Taught in Burmese Schools – برمی اسکولوں میں مقامی زبانوں کی تعلیم

چالیس برسوں میں پہلی بار برمی اسکولوں میں مقامی زبانوں میں بھی تعلیم دی جانے لگی ہے، رواں سال جون سے مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے طالبعلموں کو ان کی مادری زبان میں تعلیم فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی…

Cambodian Film on Khmer Rouge Wins Cannes Prize – کمبوڈین فلم کیلئے کانز ایوارڈ

رواں سال کانز فلم فیسٹیول میں ایشیائی فلموں نے کافی کامیابیاں حاصل کیں، چین، جاپان، سنگاپور اور کمبوڈیا کے ڈائریکٹرز نے اس فیسٹیول میں شرکت کی، فیسٹیول پہلی بار ایوارڈ جیتنے والے ایک کمبوڈین ڈائریکٹر سے ہونیوالی بات چیت کا احوال سنتے ہیںآج کی رپورٹ میں ہر سال کانفز فلم…

Nepalese Police Take Up Yoga to Lose Weight – موٹاپے پر قابو پانے کیلئے یوگا کا استعمال

نیپالی پولیس اہلکاروں کو ملازمتیں برقرار رکھنے کے لئے وزن کم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، بیشتر نیپالی اہلکار کام کے دوران ورزش نہ کرنے کے باعث موٹاپے کا شکار ہوچکے ہیں، جس پر قابو پانے کے لئے خصوصی یوگا تربیتی کیمپ قائم کیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے…

Instant Divorce’ Still Practiced in India – بھارت میں فوری طلاق

بھارتی مسلم خواتین تین طلاقوں کے خلاف جدوجہد کررہی ہیں، اس وقت مسلم مرد ایک وقت میں تین بار طلاق کا لفظ کہہ کر اپنی بیوی سے تعلق ہمیشہ کیلئے ختم کرلیتے ہیں۔ اسی بارے میں جانتے ہیں آج کی رپورٹ میں۔ صبیحہ خان تین سالہ بیٹے کی ماں ہیں،…

Afghan Soap Opera Challenges Taboos – افغان ڈرامہ

افغانستان کی ٹی وی صنعت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، تاہم بیشتر چینیلز پر بھارت، ترکی اور جنوبی کوریا وغیرہ سے درآمد شدہ ڈراموں کی بھرمار ہے، مگر یونیورسٹی ایف ایم ایک افغان سوپ اوپرا ہے، جس میں تمام معاشرتی پابندیوں کو پیچھے چھوڑ کر مختلف حساس موضوعات کو…

Video killed the radio star

Video killed the radio starIF we in Pakistan have reason to regret the passing of the glory days of radio, we’re hardly the only ones. Back in the late ’70s, Woolley and the Camera Club recorded the song ‘Video killed the radio star’, lamenting the end of the golden days of the radio and celebrating singers whose stardom was […]

High Levels of Cadmium Found in Rice in China – چینی چاولوں میں زہریلے مادے کی آمیزش

چین کے صوبے گوانگزو میں فروخت سے قبل چاول کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا تو کچھ فکرانگیز نتائج سامنے آئے۔ان نمونوں میں سے بیشتر میں ایک زہریلے مادے کیڈمیئم کی بہت زیادہ شرح پائی گئی، یہ مادہ انسانی گردوں کو بہت بری طرح متاثر کرتا ہے، ان نتائج پر…

Muslim Return Home to Divided Communities in Myanmar – برمی مسلم کش فسادات

برما میں مسلمانوں کے خلاف بدھ بھکشوﺅں کا تشدد جاری ہے اور حکومت کی جانب سے ہی مسلم برادری کو ہی نشانہ بنایا جارہا ہے، حال ہی میں سات مسلمانوں کو ان جھڑپوں کا ذمہ دار قرار دیکر قید کی سزا سنا دی گئی۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج…

Hazara Music Silenced in Pakistan – پاکستان ہزارہ برادری

بلوچستان میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے گلوکار و موسیقار بھی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن رہے ہیں، جس کے باعث انھوں نے دوبارہ کنسرٹ کرنے کی توقع ہی ختم کردی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ہزارہ کی گلیاں بالکل خاموش ہیں، دوپہر کا وقت…