Wednesday, 7 October 2026

A Law to Stop Filipinos from Being Late – نیا فلپائنی قانون

فلپائنی عوام تاخیر سے دفاتر میں پہنچنے کیلئے بدنام ہیں، اب حکومت اس رجحان کو ایک نئے قانون کے ذریعے بدلنے کی خواہشمند ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ایلبرٹ کیبون ،فلپائنی علاقے اوریئینٹل میں قائم صوبائی حکومت کے ملازمین کی حاضری کا ریکارڈ مرتب کرنے کا…

Cambodia Outlaws Denial of Khmer Rouge Genocide – نیا کمبوڈین قانون

کمبوڈین پارلیمنٹ نے ایک قانون منطور کیا ہے، جس کے تحت کھمیر روج دور میں ہونے والے قتل عام سے انکار کو غیرقانونی قرار دیدیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہن سین نے پارلیمنٹ سے اس قانون کو منظور کرنے کی درخواست اس وقت کی تھی جب اپوزیشن جماعت کے نائب صدر…

India’s ‘Medicine Baba’ collecting unused drugs to save lives – بھارتی میڈیسین بابا

ہر سال لاکھوں بھارتی شہری عام ادویات نہ خرید پانے کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں، تاہم ایک شخص نے اپنی پوری زندگی اس فرق کو ختم کرنے کیلئے وقف کردی ہے۔ اومکار ناتھ جنھیں میڈیسین بابا بھی کہا جاتا ہے، لوگوں سے غیراستعمال شدہ ادویات جمع کرکے انہیں گریب افراد…

PPI NEWS Bulletin0900 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈ لائنز:۔ خیبر پختونخوا کا 344 ارب سے زائد کا بجٹ پیش،کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا سندھ بجٹ پیش، گریڈ 15 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ ونڈ انرجی منصوبے میں میگا کرپشن ، اربوں روپے کا فراڈ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی تربیتی کیمپ…

New Comedy Talent From Inside Indonesia’s Prisons – انڈونیشین جیلوں میں کامیڈی مقابلہ

انڈونیشیاءمیں کامیڈی پروگرامز تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں اور جگہ جگہ کامیڈی کلب قائم ہورے ہیں، یہاں تک کہ جیل کے اندر بھی قیدیوں نے اپنی خوفناک زندگی کی تلخیوں کو چھپانے کے لئے اس کا سہارا لیا ہے۔اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ الہ دین اور…

No Sign of Pakistan’s Missing Persons – پاکستانی لاپتہ افراد

پاکستانی صوبے بلوچستان میں 2005ءکے بعد سے اب تک دو ہزار سے زائد افراد لاپتہ یا قتل ہوچکے ہیں، یہ مسئلہ انتہائی سنگین ہوچکا ہے، تاہم متعدد حلقوں کو توقع ہے کہ نئی حکومت کے قیام کے بعد صورتحال میں تبدیلی آئے گی۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی…

She still has a lot to offer

She still has a lot to offerBy: Sarwat Ali Naheed Akhtar decides to resume singing yet the question remains, is there room for her in the changed music world After about twenty years Naheed Akhtar made a public appearance and sang to a full house at the Alhamra last week. The upshot of the evening was a promise from her that […]

Saving Malaysian Street Kids – ملائیشین آوارہ بچے

ملائیشیاءجنوب مشرقی ایشیاءکے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے، تاہم اس کے دارالحکومت کوالالمپور میں اب بھی ہزاروں بچے بھیک مانگتے نظر آتے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں کی آج کی رپورٹ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے مطابق اس وقت کوالالمپور کی گلیوں میں ہزاروں…

A New Chapter for Nepal’s Former Maoist Combatants – نیپال کے سابق ماﺅ باغی

نیپال میں امن معاہدے کے ذریعے خانہ جنگی کے اختتام کو چھ سال ہوگئے ہیں، اس معاہدے کے تحت سابق ماﺅ جنگجوﺅں کو دو انتخاب دیئے گئے تھے، ایک فوج میں شمولیت دوسرا ریٹائر ہوجانا۔ گزشتہ برس ایک ہزار جنگجوﺅں کو فوج میں شامل کیا گیا تھا اور وہ اب…