Saturday, 25 July 2026

Foreign Maids say Hong Kong Court Ruling is Socially Exclusive – ہانگ کانگ کے غیرملکی گھریلو ملازمین

ہانگ کانگ کی اعلیٰ عدلیہ نے حال ہی تاریخ ساز فیصلہ سناتے ہوئے گھریلو ملازموں کو رہائشی حقوق نہ دینے کی ہدایت کی ہے۔ یہ فیصلہ پانچ رکنی بینچ نے سنایا جس کے بعد گھریلو ملازمین کی ہانگ کانگ کا مستقل شہری بننے کا خواب چکناچور ہوگیا ہے۔سماجی گروپس کا…

Thailand’s Amnesty Law: Trigger for a New Round of Conflict? – تھائی لینڈ کا ایمنسٹی بل

گزشتہ چند برسوں کے دوران تھائی لینڈ شدید سیاسی عدم استحکام کا شکار رہا، جس کے دوران فوجی بغاوتوں کے ساتھ ساتھ بار بار حکومتیں تبدیل ہوئیں، جبکہ عوامی مظاہروں میں بھی شدت آئی۔ متعدد حلقوں کا ماننا ہے کہ تھائی عوام اس وقت خود کو زخم خوردہ تصور کررہے…

Ustad Asad Amanat Ali Khan’s Death Anniversary – معروف گائیک استاد اساد امانت علی خان کی برسی

پٹیالہ گھرانے کے چشم و چراغ اسد امانت علی خاںکو دنیا سے منہ موڑے آج چھ برس بیت گئے۔ اسد امانت علی خان، استاد امانت علی خان کے صاحبزادے، استاد فتح علی اور استاد حامد علی خان کے بھتیجے اور اورشفقت امانت علی خان کے بڑے بھائی تھے۔وہ 25 ستمبر…

Students’ Suicide Sparked Call for Education Reforms in the Philippines – فلپائنی طالبہ کی خودکشی

فلپائن میں گزشتہ ماہ ایک سولہ سالہ طالبہ نے ٹیوشن فیس جمع نہ کراپانے پر خودکشی کرلی تھی، اس لڑکی کی موت کے بعد سرکاری یونیورسٹیوں میں تاخیر سے ادائیگی کی پالیسی نہ ہونے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج شروع ہوگیا۔ اسی بارے میں سنتے ہیںآج کی آج کی…

China Takes Control of Key Pakistani Port – چین نے پاکستانی بندرگاہ کا کنٹرول سنبھال لیا

چین نے حال ہی میں پاکستان کی اہم گوادربندرگاہ کا کنٹرول سنبھال لیا، بحیرہ عرب میں واقع اس بندرگاہ سے دنیا میں استعمال ہونے والے خام تیل کا تیس فیصد حصہ گزرتا ہے۔پاکستانی حکومت کو توقع ہے کہ بندرگاہ کو چین کے سپرد کئے جانے کے بعد بلوچستان میں مقامی…

India Welcomes New Rape Law – بھارت میں عصمت دری کے خلاف بل کی منظوری

بھارتی پارلیمنٹ نے حال ہی میں اینٹی ریپ لاءکی منظوری دی ہے، جس کے تحت خواتین پر جنسی حملے کرنے کے مرتکب ملزمان کی سزاﺅں کو سخت کیا گیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں ایک ر پورٹ۔ اینٹی ریپ لاءکی متفقہ طور پر منظوری دی گئی۔اسپیکر میرا کمار ووٹنگ…

Cambodian Workers Demand Higher Wage – کمبوڈین ورکرز کی تنخواہیں

کمبوڈین حکومت نے گارمنٹس ورکرز کیلئے کچھ عرصہ قبل کم از کم ماہانہ تنخواہ اسی ڈالرز مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم ورکرز کی جانب سے تنخواہ سو ڈالرز مقرر کئے جانے کا مطالبہ کررہا ہے،اس سلسلے میں ان کی مہم بھی جاری ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں…

Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto’s Death Anniversary – شہید ذولفقارعلی بھٹوکی خان کی برسی

عہد ساز سیاستدان شہید ذولفقار علی بھٹو کو ہم سے بچھڑے ۳۴ سال بیت گئے پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو صوبہ سندھ کے ایک با اثرخاندان میں 5جنوری 1928ءکو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ مرحوم ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی جوہری قوت کے خالق اور تیسری دنیا کے ہیرو…