Saturday, 10 October 2026

KeBal Healthy Food in Schools – انڈونیشین فوڈ مہم

انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں پانچ سال سے کم عمر لگ بھگ بیس فیصد بچے غذائی کمی جبکہ دس فیصد موٹاپے کا شکار ہیں۔ شہر کے متعدد خاندانوں کو باورچی خانے تک رسائی نہیں، تو وہ باہر کے غیرصحت مند کھانے استعمال کرنے پر مجبور ہیں، جو بچوں کی نشوونما کیلئے…

Rising Ethnic Identity Issue in Myanmar Census – برما میں مردم شماری کا آغاز

تیس سال میں پہلی بار برمی حکومت آئندہ ماہ مردم و خانہ شماری کا آغاز کررہی ہے، ماضی میں اقلیتی گروپس کے بیشتر افراد کو بہتر روزگار کے مواقعوں کیلئے اپنی شناخت چھپانا پڑتی تھی، مگر اب قبائلی رہنماءاپنی حقیقی شناخت شناختی کارڈز پر دیکھنا چاہتے ہیں، اسی بارے میں…

Delhi’s Chief Minister Resigned – نئی دہلی کے وزیراعلیٰ مستعفی

بھارت کی عام آدمی پارٹی کی نئی دہلی میں حکومت صرف 49 روز ہی برقرار رہ سکی، جس کے دوران انھوں نے انسداد کرپشن لائن قائم کی، جس پر روزاہ ہزاروں کالز موصول ہوئیں، یہ پارٹی عوامی زندگی سے کرپشن کے خاتمے کیلئے پرعزم تھی، تاہم اب اس کی حکومت…

PPI NEWS Bulletin0800 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ حکومت کا طالبان کیخلاف فضائی حملے روکنے کا اعلان طالبان کے خلاف کارروائیاں روکنے کا فیصلہ خوش آیندہے،پروفیسر ابراہیم یوکرین میں فوجی مداخلت کاکوئی ارادہ نہیں؛ امریکی حکام اور بھارت کیخلاف پرفارم کرکے بہت خوش ہوں ، شاہدآفریدی خبروں کی تفصیل:۔ طالبان کی طرف سے عارضی جنگ بندی کے…

Women in Business: Profile of Mrs Sunarni Santoso – کامیاب انڈونیشین کاروباری خاتون

انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں مڈل کلاس کی توسیع سے خواتین کیلئے نئے کاروباری مواقع پیدا ہوگئے ہیں، تین بچوں کی ماں اور ایک کامیاب فوڈ چین کی مالکہ سنارنی سنٹوزکی کہانی اس حوالے سے کافی متاثر کن ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ نوڈلز فرائی کرنے کی…

Yangon’s Master Plan – ینگون ماسٹر پلان

ایک جاپانی کمپنی نے برمی شہر ینگون کے تباہ حال انفراسٹرکچر کو بحال کرنے کیلئے ایک ماسٹرپلان تیار کیا ہے، جس کے ذریعے ٹرانسپورٹیشن، سیوریج، فراہمی آب اور کچرا ٹھکانے لگانے جیسے کاموں پر توجہ دی جائے گی، تاہم سب سے بڑا مسئلہ ٹریفک جام ہے، تاہم جاپانی کمپنی صورتحال…

Historic Malaysian village threatened by development – ملائیشین تاریخی گاﺅں

ملائیشین شہر پینینگ اور مالاکا کو یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کررکھا ہے، تاہم اب مالاکا کا ایک چھ سو سال قدیم گاﺅں کا ثقافتی ورثہ ترقیاتی منصوبوں کے باعث خطرے کی زد میں ہے، اسی بارے میں سنتے ہیںآج کی رپورٹ تین سو کے قریب…

Indian’s Well of Death – بھارتی موت کا کنواں

بھارت میں کوئی بھی میلہ موت کے کنویں کے بغیر مکمل سمجھا نہیں جاتا، جہاں موٹرسائیکل پر انتہائی خطرناک کرتب دکھائے جاتے ہیں، بھوپال میں ایک میلے میں اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے ان افراد کے بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ لکڑی سے بنا یہ موت کا…

Indian’s Well of Deathبھارتی موت کا کنواں

بھارت میں کوئی بھی میلہ موت کے کنویں کے بغیر مکمل سمجھا نہیں جاتا، جہاں موٹرسائیکل پر انتہائی خطرناک کرتب دکھائے جاتے ہیں، بھوپال میں ایک میلے میں اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے ان افراد کے بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ لکڑی سے بنا یہ موت کا…