Saturday, 10 October 2026

New Bird Flu Strain Throws Spotlight on Asia’s Preparednessبرڈ فلو وائرس

چین میں برڈ فلو کی وباءایک بار پھر سر اٹھارہی ہے اور اب تک کئی اموات بھی ہوچکی ہیں، برڈ فلو کی نئی قسم نے اس بار چین پر حملہ کیا ہے، اسی بارے میں ماہرین طب کا انٹرویو سنتے ہیں آج کی رپورٹ میں ایک دہائی قبل سارس یاسروو…

Afghan President Bows to Pressure from Women’s Groupsافغان خواتین تشدد بل

افغان صدر حامد کرزئی نے ملکی فوجداری قوانین میں ان مجوزہ ترامیم کو بلاک کردیا ہے، جن کے تحت رشتے داروں کو خواتین پر تشدد کی گواہی دینے سے روک دیا گیا تھا، صدارتی فیصلے کو انسانی حقوق کی تنظیموں نے کافی سراہا ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج…

Dog Marriages in India to Prevent Rabiesبھارت میں کتوں کی پہلی شادی

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ریبیزسے ہونیوالی چالیس فیصد اموات بھارت میں ہوتی ہیں، بھارت بھر میں ہر سال بیس ہزار کے لگ بھگ افراد ریبیز انفیکشن کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں، اسکی روک تھام کیلئے جے پور میں ایک منفرد مہم شروع کی گئی ہے، اسی…

PPI NEWS Bulletin 2100 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ قومی اسمبلی میں ملکی داخلی صورتحال پر بحث۔ دہشتگردی سے پاکستان کی سلامتی وبقاءکو شدید خطرات لاحق ہیں، الطاف حسین۔ فاٹا میں ٹارگٹڈ آپریشن سے پولیو وائرس پاکستان بھر میں پھیلنے کا خطرہ ہے، عالمی ادارہ صحت۔ بھارتی جنگی جنون، اسلحے کا سب سے بڑا خریدار بن گیا۔ اور…

FM radio broadcasting provocative programmes in Chitral

FM radio broadcasting provocative programmes in ChitralCHITRAL: The representatives of the Agha Khani Ismailis and Kalash community have criticised the government for its failure to take action against the operators of an FM radio station in Chitral, which, they alleged, was broadcasting provocative programmes. Elders of Ismaili sect and Kalash communities held separate meetings with the Commissioner Malakand Division Afsar Khan […]

The post FM radio broadcasting provocative programmes in Chitral appeared first on Pakistan Press Foundation (PPF).

Philippines’ Group That Promotes Harmony Recognisedفلپائنی امن گروپ

فلپائنی شہر زمباﺅنگاکی سٹی کونسل نے حال ہی میں ایک بین المذاہب کونسل کی تشکیل کی منظوری دی، تاکہ رواداری کو زیادہ فروغ دیا جاسکے۔ اس نئی کونسل کے اراکین میں سلسلہ ڈائلاگ موومنٹ بھی شامل ہے جو شہر میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کا کام کررہی ہے،…

Women in Business: Profile of Mrs Sunarni Santosoکامیاب انڈونیشین کاروباری خاتون

انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں مڈل کلاس کی توسیع سے خواتین کیلئے نئے کاروباری مواقع پیدا ہوگئے ہیں، تین بچوں کی ماں اور ایک کامیاب فوڈ چین کی مالکہ سنارنی سنٹوزکی کہانی اس حوالے سے کافی متاثر کن ہے، اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ نوڈلز فرائی کرنے کی…

Turning Rural Indian Women Into Solar Engineersبھارتی خواتین سولر انجنئیر بننے لگیں

بھارت کی ستر فیصد آبادی دیہی علاقوں میں مقیم ہے جن کی بڑی اکثریت غربت کا شکار ہے، ایک رضاکار گروپ غریب خواتین کی مدد شمسی توانائی کے ذریعے کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ بیس سالہ سونینا داس ایک شمسی لیمپ تیار…

PPI NEWS Bulletin 2000 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ پاکستان کی سالمیت کو مقدم رکھنے والوں سے مذاکرات کئے جائیں گے، وزیراعظم۔ فوجی آپریشن عوام و فوج کے درمیان نفرتوں کی دیوار کھڑی کرنے کی سازش ہے، امیر جماعت اسلامی۔ پاکستان اور ایران کا سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات کے خاتمے پر اتفاق۔ کراچی میں فائرنگ…