Thursday, 1 October 2026

PPI News Bulletin 0900 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

حکمران اتحاد نے چیئرمین سینیٹ میں تبدیلی پر اتفاق کرلیا ہے۔صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت حکمران اتحاد کے سربراہی اجلاس میں اس امر پر اتفاق ہوا ہے کہ سیاست سے ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے پائیدار اقدامات کریں گے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے…

PPI News Bulletin 0800 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

صدرآصف علی زرداری کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔جس سے خطاب میں صدرزرداری نے کہاکہ سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں سے متعلق معاملات پربھی غورہوا۔ترجمان ایوان صدرفرحت اللہ بابر کے مطابق قومی رہنماﺅں نے سینٹ انتخابات…

PPI News Bulletin 2100 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

وزیرخارجہ حنار بانی کھر نے کہا ہے کہ نیٹو کو فضائی راستے سے سپلائی کبھی بند نہیں ہوئی، تاہم زمینی سپلائی بھی پاکستان کی ریڈ لائنز کراس کیے جانے کے بعد بند کی گئی۔اسلام آ با د مےں میڈیا سے بات کر تے ہو ئے وزےر خارجہ کا کہنا تھا…

PPI News Bulletin 2000 پی پی آئی نیوزبلیٹن

صدر آ صف علی زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پےپلز پا رٹی کی فتح جمہوریت کی فتح ہے۔ پےپلز پا ر ٹی کی کو ر کمےٹی کا اجلا س اےوان صدر اسلام آ با د مےں صدر زرداری کی زےر صدارت ہوا،جس مےں سینیٹ انتخابات میں اسلم…

PPI News 1900 پی پی آئی نیوز

مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کو دھاندلی قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ دھاندلی نے آنے والے انتخابات کو بھی مشکوک بنادیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور رکن بلوچستان اسمبلی ثناءاللہ زہری نے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر بلوچ کے ہمراہ پریس کانفرنس…

Sports Women خواتین کی کھیلو ں میں دلچسپی

موجودہ دور میں کھیلوں کو پروفیشن کا درجہ دیا گیا ہے،بینکنگ، مارکیٹنگ اور دیگر شعبوں کی طرح اب کھیل کو بھی بطور کریئر اپنایا جا رہا ہے۔پاکستان میں کھیلوں کی جانب خواتین کے مثبت رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، نوجوان لڑکیاںاسکول، کالج اور یونیورسٹیز سے لے کر بین الاقوامی…

PPI News Bulletin 1800 پی پی آئی نیوزبلیٹن

پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ایوان صدراسلام آ با دمےں صدر آ صف علی زرداری کی زےر صدارت جا ری ہے۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال، حالیہ سینیٹ الیکشن کے نتائج اور پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی پر غور کیا جائے…

(India and Pakistan playing better neighbors) پاکستان اور بھارت بہتر پڑوسی بننے کی راہ پر

(India and Pakistan playing better neighbors) پاکستان اور بھارت بہتر پڑوسی بننے کی راہ پر  (India-Pakistan business) پاک بھارت کاروبار پاکستان اور بھارت کے دوطرفہ تعلقات میں بہتری آرہی ہے اور دونوں ممالک نے تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تاہم کچھ اختلافات بھی سر اٹھا رہے…

PPI News Bulletin 1700 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

مسلم لیگ ن نے مسائل سے چھٹکارے کے لئے حکومت سے نجات کو ناگزیر قرار دے دیا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل کونسل اجلاس میں حکومت کی نااہلی اور کرپشن کو مہنگائی، بے روزگاری کی وجہ قرار دیا گیا۔ دہشت گردی کی مذمت کی گئی اور دہشت گردی کے…