Sunday, 26 July 2026

Teaching Indonesian Street Children with Graffiti – انڈونیشین تعلیم

انڈونیشیاءکے سرکاری اسکولوں میں تعلیم مفت ہے مگر متعدد والدین کی شکایت ہے کہ معیاری تعلیم کیلئے انہیں کافی رقم ادا کرنا پرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ غریب گھرانے کے طالبعلم اچھی تعلیم کیلئے اسکول کے بعد کوئی کام کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں، تاہم اب ایک گروپ غریب…

New Zealand’s Fonterra Apologies to Beijing for Milk Protein Contamination – نیوزی لینڈ دودھ اسکینڈل

چین نے نیوزی لینڈ سے دودھ کی درآمد روک دی ہے، جس کی وجہ اس میں بیکٹریا کی موجودگی کی اطلاعات ہے، نیوزی لینڈ کی کمپنی فونٹیرا آسٹریلیا، چین، ملائیشیائ، ویت نام، تھائی لینڈ اور سعودی عرب میں بچوں کیلئے فارمولہ دودھ فروخت کرتی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیںکی…

Ustad Nusrat Fateh Ali Khaan’s Death Anniversary – معروف گائیک و موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی برسی

غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو جیسی متعدد غزلوں اور قوالیوں کو امر کرنے والے موسیقی کی دنیا کے عظیم نام استاد نصرت فتح علی خان کی آواز سرحدوں کی قید سے آزاد تھی۔تیرہ اکتوبر انیس سو اڑتالیس میں فیصل آباد میں پیدا ہونے والے اس…

Molvi Abd Ul Haq’s Death Anniversary – بابائے اردو مولوی عبدالحق کی برسی

بابائے اردو مولوی عبدالحق  سولہ نومبر 1872ءمیں ضلع غازی آباد کے علاقے ہاپور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی، پھر میرٹھ میں پڑھتے رہے۔ 1894ءمیں علی گڑھ سے بی۔ اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید کی صحبت میسر رہی۔ ان کی آزاد خیالی مولانا کے مزاج پر…

Toilets to Keep Nepali Girls in School – نیپالی اسکول

ہمیں معلوم ہے کہ کتابیں اور قلم پڑھائی کیلئے اہم ہیں، مگر بیت الخلاءیا ٹوائلت کے بارے میں کیا خیال ہے؟ نیپال میں حکومت نے اسکولوں میں لڑکیوں کیلئے دو ہزار ٹوائلٹس تعمیر کرنے کی مہم شروع کی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ کھٹمنڈو کے شری…

Meet Burka Avenger, Pakistan’s First Female Hero – پاکستان کی پہلی سپرہیرو

برقع میں ملبوس اس خاتون سے پنگا لینے کی کوشش نہ کریں، سیاہ برقعے میں چھپی اور کتابوں و قفلم سے ہتھیار کا کام لینے والی یہ خاتون لڑکیوں کی تعلیم کے حق کا دفاع کررہی ہے۔ یہ ہے پاکستان کی پہلی خاتون سپرہیرو برقعہ ایوینجر۔پاکستان کے اس پہلے تاریخ…

Pakistan’s Independence Day – پاکستان کا یوم آذادی

پاکستان بھر میں آج آزادی کے حصول کو 66 برس مکمل ہونے پر جشن منایا جارہا ہے، آزادی کا جشن ہو اور ملی نغموں کا ذکر نہ ہو ایسا ممکن نہیں، آزادی سے لے کر اب تک، پاکستان نے ملی اور قومی ترانوں کا ایک بہت بڑا ذخیرہ جمع کر…

Cambodia’s opposition accepts post-election talks proposal – کمبوڈین انتخابات

کمبوڈین اپوزیشن لیڈر سیم رینسی انتخابی دھاندلیوں کے دعوﺅں پر وزیراعظم سے بات چیت کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہونے والے انتخابات میں حکمران جماعت نے کامیابی کا دعویٰ کیا، تاہم اپوزیشن نے اس پر شدید دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔ اسی بارے میں سیم رینسی کا انٹرویو…