Thursday, 1 October 2026

PPI News Bulletin 2100 پی پی آئی نیوزبلیٹن

صدر آ صف علی زرداری نے آ ئندہ عام انتخابات ما رچ2013مےں کر ائے جا نے کی تجو ےز دی ہے،جس پر اتحا د ےوں نے صدر زرداری کی تجوےز کی تا ئید کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق صدر زرداری کی زےر صدارت اتحا دی جما عتوں کے اجلا س…

Winning Oscar Award Film Saving Face آ سکر ایوا رڈ یا فتہ فلم

پاکستان میں جہاں ہر روزکوئی نہ کوئی ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہو رہا ہے جہاں شہروں اور دیہاتوں میں روز کوئی نہ کوئی عورت چولہا پھٹنے سے جھلس کر مر جاتی ہے، جہاں نوجوان گریجوئٹس کی تعداد زیادہ اور نوکریاں کم ہیں، جہاں خواتین پر ہونے والے جسمانی اور نفسیاتی…

(Taming China’s desert with red dates) چینی صحرا کی سرخ کھجوروں میں تبدیلی

(Taming China’s desert with red dates) چینی صحرا کی سرخ کھجوروں میں تبدیلی (China desert) چینی صحرا چین پر اکثر الزامات عائد کئے جاتے ہیں کہ وہ اپنی صنعتی ترقی کیلئے ماحولیاتی عناصر کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ اس وقت چین میں پانی کی شدید قلت کے باعث ایک تہائی…

PPI News Bulletin 1900 پی پی آئی نیوزبلیٹن

اتحادی جماعتیں سےنےٹ کے ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم، ق لیگ، اے این پی اور فاٹا نے سےنےٹ کے ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کا مطالبہ ترک کردیا ہے اور صدرآ صف علی زرداری کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ…

Radio, motor vehicle tax challenged in LHC

LAHORE: Levy of radio and motor vehicle tax has been challenged before the Lahore High Court. The petitioner, a bar member, Mian Asif, contended that the government instead of giving relief to the masses putting burden of taxes on the poor people. He said that government already receiving taxes on these items and hence another […]

PPI News Bulletin 1700 پی پی آئی نیوزبلیٹن

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے روس کے نو منتخب صدر ولادی میر پیوٹن کوپاکستان کے دورے کی دعوت دے دی۔جسے روسی صدر نے قبول کرلیا ہے تاہم اس حوالے سے تاریخ کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے روس کے نو منتخب صدر…

Mala Begum’s Death Anniversary ما لا بیگم کی برسی

ماضی کی معروف گلوکارہ مالابیگم کی 22 ویں برسیکے حوا لے سے خصو صی رپو رٹ آج بھی اپنی آواز کے ساتھ زندہ اور ماضی کی مقبول گلوکارہ نسیم نازلی المعروف مالابیگم نو نومبر1939کو فیصل آباد میں پیداہوئی، 1950ءکی دہائی میں مالا اپنی بڑی بہن شمیم نازلی کیساتھ موسیقی کے…

PPI News Bulletin 1300 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

مسلم لیگ ن نے بلوچستان میں سینیٹ کی عام نشستوں کے انتخابات کی دوبارہ گنتی کےلئے الیکشن کمیشن نے اپیل دائر کردی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار نواب شاہ کی جانب سے دائر اپیل میں کہا گیا ہے کہ صوبائی پریذائیڈنگ افسر کو طریقہ کار کا علم نہیں تھا۔ اپیل…

PPI News Bulletin 1100 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

صوبہ بلوچستان کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں سات دہشتگرد مارے گئے۔ اطلاعات کے مطابق سوئی کے علاقے پٹ فیدر میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ،جسکے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن…