Friday, 2 October 2026

PPI News Bulletin 1300 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔   وزیراعظم توہین عدالت کیس ، اعتزاز احسن کو کل تک دلائل مکمل کرنےکی ہدایت حساس اداروںنے فیصل آباد جیل کی سکیورٹی غیرتسلی بخش قراردیدی ینگ ڈاکٹرز اور حکومت کا تنازعہ، پنجاب بھر میں مریض پریشانی کا شکار اسامہ کے اہل خانہ کو آج ملک بدر کردیا جائیگا اور…

Aubaro Murder Case اوبا وڑو قتل کیس

جائیداد کے حصول کیلئے گھریلو و خاندانی جھگڑوں کے باعث نہ صرف خونی رشتے پامال ہوتے ہیںبلکہ کئی لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں،گھوٹکی کی رہائشی زبیدہ خان کی موت بھی ایسے ہی ایک واقعے کا شاخسانہ ہے۔چار بچوں کی ماں زبیدہ نے شوہر کے انتقال کے بعد…

PPI News Bulletin 1100 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔   وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ،اعتزاز احسن کے دلائل جاری وزیراعظم نے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا، نیٹو اور ایساف تعلقات پر غور کیا جائیگا سیاچن میں امدادی کارروائی گیارہویں روز میں داخل، نواز شریف آج دورہ کرینگے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال…

PPI News Bulletin 0900 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔   وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی حقانی نیٹ پر کارروائی کے لیے پاکستان پر دباﺅ ڈالتے رہیں گے، امریکی وزیرخارجہ افغانستان میں قیام امن کے لیے حمایت جاری رکھیں گے، صدر زرداری بینکو ں کے غیر فعال قر ضو ں مین ڈیڑھ سو فیصد…

PPI News Bulletin 0800 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ امریکی وزیر خا رجہ کا پا کستانی ہم منصب حنا ربا نی کھر سے ٹیلیفونک را بطہ بلوچستان بدامنی کیس، سپریم کورٹ کا تین لاپتہ افرادآ ج پیش کرنیکا حکم کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ،5 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی پنجاب کے 5 ریجنز کوسی این جی کی…

US bounty between India-Pakistan relationship پاک بھارت تعلقات کے درمیان امریکی انعام

  (India-Pakistan relation) پاک بھارت تعلقات صدر پاکستان آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں بھارت کا تاریخی دورہ کیا، وہ سات برسوں میں بھارت جانے والے پہلے پاکستانی سربراہ مملکت تھے۔اگرچہ یہ ایک نجی دورہ تھا تاہم انھوں نے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے بھی ملاقات کی،مگر اس دورے…

Babbu Baral Death Anniversary ببو برا ل کی بر سی

پاکستان کے سٹیج ، ٹی وی اور فلم کے مقبول مزاحیہ اداکار ببو برال گوجرانوالہ کے قصبے گھکھڑ منڈی میں پیدا ہوئے، انکا اصل نام ایوب اختر تھا۔ ببو برال نے سنہ انیس سو بیاسی میں گوجرانوالہ سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا اور کچھ عرصہ کے بعد لاہور…

اسلا م آباد میں کاروباری سرگرمیاں Business Event in Islamabad

بزنس ویمن کیلئے نئے رجحانات کے فروغ اور ملکی و غیر ملکی سطح پر کاروبار سے منسلک خواتین کو زیادہ سے زیادہ مثبت مواقع فراہم کرنے کیلئے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں ایکسپو2012 کا انعقاد کیا گیا جسکا ٹائٹل…

(Forced sterilization of the poor in Madhya Pradesh) مدھیہ پردیش کے غریب افراد جبری نس بندی پر مجبور

(India vasectomy) بھارت نس بندی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے رہائشیوں کا الزام ہے کہ حکومت انکی مرضی کے بغیر انہیں بانجھ بنا رہی ہے۔ اس ریاست کی شرح آبادی بھارت میں سب سے زیادہ ہے، بھارت میں قومی خاندانی منصوبہ بندی کا ہدف ہے کہ ایک جوڑے کو دو…